الیکٹرک گاڑیوں سے زرمبادلہ کی بچت کے ساتھ آلودگی میں بھی کمی آئیگی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکٹرک گاڑیوں سے زرمبادلہ کی بچت کے ساتھ آلودگی میں بھی کمی آئیگی Read News ElectricCar Pollution

کی بچت کے ساتھ آلودگی میں بھی کمی آئے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت 5 نومبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ایک لاکھ الیکٹرک گاڑیاں درآمد کرنے کی منظوری بھی دی ،کابینہ کی جانب سے 2030 تک پاکستان میں 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف طے کیا گیا ہے۔ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ دنیا میں 20 فیصد آلودگی ٹرانسپورٹ کے باعث ہے ،جب کہ پاکستان میں...

الیکٹرک گاڑیاں تیل اور گیس سے چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں 70 فیصد کم آلودگی کا باعث بنتی ہیں۔ الیکٹرک کار چند برس میں سستی ہوجائے گی ، تحقیق وزیراعظم ماحول کی حفاظت کے لیے توانائی کے متبادل ذرائع میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں اس لیے حکومت کی جانب سے نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے۔ پہلے مرحلے میں حکومت کا ہدف 30 فیصد ملکی گاڑیوں کو الیکٹرک وہیکل سے تبدیل کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں بھی تیارہیں جب کہ انہوں نے ابتدائی کام بھی مکمل کرلیا ہے اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری پرویز الہی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سے مذاکرات پر بات چیتچودھری پرویز الہی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سے مذاکرات پر بات چیت FazalurRehman PervaizElahi Meet AzadiMarch pid_gov MoIB_Official MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی جانب سے شوکاز نوٹس کی خبریں بے بنیاد ہیں، کرکٹر محمد حفیظلاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)کرکٹر محمد حفیظ نے ا یف بی آر کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کیریئر کی سب سے بہترین فلم تو اب تک کی ہی نہیں' - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے سوئٹزرلینڈ کی ریاستی کونسل کے صدر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سوئٹزرلینڈ کی ریاستی کونسل کے صدر کی ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے جین رین فورنیر کو سوئس انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔ Lant ho pti per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

74 سالہ معروف کاروباری کی حکام بالا سے نیب کی حراست سے فی الفور رہائی کی اپیلکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معرو ف کاروباری شخصیت اقبال زید احمد نے نیب کی حراست سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »