روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے روٹی کے نرخ میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف تندور ایسوسیشن کا بلوچستان بھر کے تندور بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صدر آل بلوچستان تندور ایسوایشن نعیم خان خلجی کا کہنا ہےمہنگائی کے تناسب کو مد نظر رکھتے روٹی کی قیمت 30

روپے مقرر کی جائے کہ کوئٹہ میں آٹے کے بحران کے باعث آٹے کی فی بوری کی قیمت 5 ہزار 5 سو سے زاہدہوگئی، روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کیا گیا تو آئندہ غیر معینہ مدد تک ہڑتال کا اعلان کیا جائیگا، تندور بند ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامناہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردوٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ Her the his price is 160 per kg
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 5 پیسے بڑھ...; 🙏🏼 _Mansoor_Ali منصور صاب، جلدی سے حساب کرکے بتائیں کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے سے پاکستان کے قرضوں میں کتنی کمی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی کے بعد 86ہزار550ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک ملازمت کی بڑی قیمت، بچوں سے دوریکرغستان میں ہر آٹھ میں سے ایک شخص روزگار کے لیے ملک سے باہر ہے۔ ایسے تارکین وطن کے بھیجے ہوئے پیسے ملک کی معیشت کے لیے بہت ضروری ہیں لیکن خود انہیں اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔ Broken families and broken hearts ! Ye bht mushkil kaam h انتہائی بڑی قیمت بچوں سے دوری بچوں کی تعلیم کو بھی برباد کر رہی ہے اور ہماری ٹینشن اور بڑھ جاتی ہے۔ ذاتی طور پر میرے ساتھ یہی ہو رہا ہے۔ اگر جاب چھوڑ کر جاؤ تو پاکستان میں کیا کریں نہ جائے تو بچوں کا مستقبل
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی فون 11 کی پاکستان میں بکنگ شروع، قیمت جانیےتفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ ’آئی فون الیون‘ کی آج بروز جمعہ سے پاکستان بھر میں پری بکنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔صارفین ملک بھر میں مخصوص مقامات سے آئی فون الیون سیریز کی بکنگ کرواسکتے ہیں۔ Two kidneys 🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھینسے کی قیمت 31 کروڑ روپے سے زائد جبکہ 15 کروڑ لگ چکےاکتیس کروڑ کا بھینسہ توجہ کا مرکز، ویڈیو دیکھیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu 15karor mein bheisa khreedney WALEY GADEH KO MUBARAK Jisny haraam kmaya uskaa paisa bhi to niklna he na phr jaib se 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »