ٹماٹر 100 روپے سستے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹماٹر 100 روپے سستے تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ کے شہر بدین کی سبزی منڈی میں ٹماٹر کی رسد میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد علاقے میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بھی ایک سو روپے کی کمی آ گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مقامی منڈی میں ٹماٹروں کی رسد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، آج ٹماٹر کے 2 ہزار تھیلے فروخت کے لیے لائے گئے جس کے بعد ٹماٹر کا 18 کلو کا تھیلا 3500 روپے میں فروخت ہوا۔ٹماٹر کی آمد میں اضافے کے ساتھ عام دکانوں پر 300 روپے فروخت ہونے والا ٹماٹر 200 روپے فی کلو ہو گیا۔ دوسری جانب منڈی میں ٹماٹر کی رسد میں اضافے کے ساتھ اس کی کراچی منتقلی بھی بڑھ گئی، نئی فصل کے مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ایران سے درآمد کردہ ٹماٹر کے 47 مزید کنٹینرز تفتان سے کوئٹہ پہنچ گئے، اب تک مجموعی طور پر 137 کنٹینرز سے 2877 میٹرک ٹن ٹماٹر درآمد کیا گیا ہے۔

کوئٹہ میں آج ٹماٹروں کے مزید 37 کنٹینرز پہنچے ہیں، پہنچنے والے ان کنٹینرز کی این ایل سی کسٹم ڈرائی پورٹ پر کلیئرنس جاری ہے۔کسٹم حکام کا مزید کہنا ہے کہ اب تک ایران سے درآمد کردہ ٹماٹروں کے 137 کنٹینرز کوئٹہ پہنچ چکے ہیں جبکہ گزشتہ روز تک 90 کنٹینرز کی کسٹم کلیئرنس کی جا چکی ہے، آج تفتان سے ٹماٹروں کے مزید کنٹینرز بھی کوئٹہ پہنچنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوکھی شادی، کیا ٹماٹر نے پاکستان میں سونے کی جگہ لے لی ہے؟پاکستان میں سونے کی جگہ ٹماٹروں کا استعمال۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Tomato
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ٹماٹر کی قیمتیں نیچے نہ آسکیںسندھ کےمختلف شہروں میں ٹماٹروں کی قیمتیں نیچے نہ آسکیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ:ٹماٹر کی نئی فصل مارکیٹ میں آناشروع لیکن دام اب بھی آسمانوں پرسندھ:ٹماٹر کی نئی فصل مارکیٹ میں آناشروع لیکن دام اب بھی آسمانوں پر Pakistan Sindh Tomatoes Prices MarketRates SindhGovt_ Vegetables
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایرانی ٹماٹر پاکستانی منڈیوں میں پہنچ گیا، سرکاری نرخوں میں 10 روپے کلو کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »