ٹماٹر مہنگے ہیں تو دہی استعمال کریں، شوکت یوسفزئی کا عوام کو مشورہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ ٹماٹر مہنگے ہیں تو نہ کھائیں اس کی جگہ دہی استعمال کریں۔

سوشل میڈیا میں وائرل ہونے والی ایک وڈیو میں شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ جب مارکیٹ میں کسی چیز کی طلب اس کی رسد سے بڑھ جائے تو اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم گوشت اور مرغی مہنگے ہونے کی بات تو کرتے ہیں لیکن ہم اس کے پیچھے پڑجاتے ہیں۔ وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ٹماٹر کی قیمت کا پتہ نہیں، عرصہ ہوا دہی استعمال کرتا ہوں۔ عوام ٹماٹر سے جان چھڑالیں اور دہی استعمال کریں ۔ قیمتیں خود ہی معمول پر آجائیں گی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں ٹماٹر سمیت کئی اقسام کی سبزیاں اور عام استعمال کی اشیا انتہائی مہنگی ہوگئی ہیں۔ کئی علاقوں میں ٹماٹر کی قیمت 400 روپے تک جاپہنچی ہے، بحران سے نمٹنے کے لیے خصوصی طور پر ایران سے کئی ہزار ٹماٹر درآمد بھی کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں نہ حکومت بدل دی جائے بجائے ٹماٹر کی جگہ دہی استعمال کرنے کے ہر چیز کے دام گر جائینگے بھکاری حکومت کے جاتے ہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئےایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے Pakistan Iran Tomatoes Rates VegetableMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئےایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے Read News Pakistan Iran Tomatoes Rates VegetableMarket pid_gov MoIB_Official Containers
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب اسمبلی :ٹماٹر پر بحث گالم گلوچ تک پہنچ گئی ,الفاظ حدف کرنا پڑے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لالو کھیت بنا دیں گےمصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں مسئلہ اختیار کا نہیں کردار کا ہے وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لالو کھیت بنا دیں گے پاکستانی جہاں بھی جاتے ہیں اپنا رنگ دکھا تے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا ناروے کے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کا قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Ilyas HamzaAliAbbasi الیاس اسلام جو ھیرو مجاھد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے پر معاشی ٹیم کو خراج تحسین - ایکسپریس اردوخسارہ ختم ہونے سے روپے کی قدر میں چار روپے اضافہ ہوگیا، وزیراعظم Tum sub k sub khabis ho media waly baki sub chizo pe bt kr rahy ho norway pe Q ni Musalman bno Haqeeqat_TV Ye to wqt hi btae ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »