وزیراعظم کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے پر معاشی ٹیم کو خراج تحسین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خسارہ ختم ہونے سے روپے کی قدر میں چار روپے اضافہ ہوگیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے جس کی کوششوں کی بدولت گزشتہ چار ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ ختم ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ خسارہ ختم ہونے سے روپے کی قدر میں چار روپے اضافہ ہوگیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اقتصادی ٹیم معیشت کی ترقی کے لیے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye to wqt hi btae ga

Haqeeqat_TV

Tum sub k sub khabis ho media waly baki sub chizo pe bt kr rahy ho norway pe Q ni Musalman bno

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سری لنکا کا وزیراعظم منتخب ہونے پرمہندا راجا پاکسے کومبارکبادوزیراعظم کی سری لنکا کا وزیراعظم منتخب ہونے پرمہندا راجا پاکسے کومبارکباد PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official SriLanka PrimeMinister Congratulations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سری لنکا کا وزیراعظم منتخب ہونے پرمہندا راجا پاکسے کومبارکبادوزیراعظم کی سری لنکا کا وزیراعظم منتخب ہونے پرمہندا راجا پاکسے کومبارکباد PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا ناروے کے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کا قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والے مسلم ہیرو الیاس کو خراج تحسین - ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Ilyas HamzaAliAbbasi الیاس اسلام جو ھیرو مجاھد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، پروفیسرز کی بازیابی پر شکریہ ادا کیا - ایکسپریس اردومثبت عمل میں پاکستان کی سہولت کاری کے لیے شکر گزار ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی ختممحکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،درخواست دینے والے افراد کو کوٹے کے مطابق کمپیوٹرائزڈ لائسنس جاری کيے جائیں گے Sindh mi pehly hi jageerdarana nizam ha ab un jageeroon ko asliha license b diye jaen gy Ta k or shahzaib katal jaisy wakiat hon il legal Hay jes Kay pass assela us Kay khelaaf karwai karnei chaiye Asselay say bhei paak kar na chaiye Pakistan ko!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »