قرآن پاک کی بے حرمتی؛ وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو او آئی سی سے رابطے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر وزارت خارجہ کو اسلامی تعاون تنظیم سے رابطے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں مہنگائی پر قابو پانے کے لئے مختلف اقدامات کا جائزہ اور حکومتی بیانیے کو موثر بنانے کی حکمت عملی طے کی گئی۔ مشیر خزانہ نے کور کمیٹی کو بتایا کہ منہگائی بہت بڑا مسئلہ ہے، اسے کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اشیائے خورو نوش کی قیمتیں جلد کنٹرول میں آجائیں گی۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ناروے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں،وزارت خارجہ اس معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم سے فوری رابطے کرے ۔ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن میں زیر سماعت فارن فنڈنگ کیس پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم نے فارن فنڈنگ کیس کے معاملے پر بابر اعوان کو اہم ٹاسک سونپتے ہوئے اپوزیشن کے پروپیگنڈا کا بھرپور مقابلہ کرنے کی ہدایت کردی، بابر اعوان فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے پیر کی شام پریس کانفرنس کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Read News Norway DesecrationOfHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma SocialMedia Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Norway Incident MinisterOfReligiousAffairs StronglyCondemns pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جی اب ہم صرف مذمت جوگے ہی رہ گئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی: ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، سخت احتجاجقرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش پر پاکستان کا سخت احتجاج۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Norway Wlldon imran khan we are with you
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔ God created me any country except Pakistan, I lived peacefully
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ناروے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناروے حکام نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر پابندی عائد کر دیاوسلو: (دنیا نیوز) نارویجن پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔ E hota bajwa ka dar 🤗 Dekha joint cheep farssii masliii bnta he Norway wla dar gy ناروے حکومت کو اس عمل کرنے والے کو موت کی سزا دینا چاہیے تاکہ آیندہ عبرت کا نشان بنے ناروے کا صرف پابندی لگادینا کافی نہیں سمجھ جاے گا اور ناروےاس سازش میں شامل تمام افراد کو سخت سزا دے ناروےکا سربراہ مملکت مسلمانوں سے معافی مانگےاور یقین دھانی کرواے کہ آیندہ ایسا نہیں ھوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »