علی ظفر نے اپنی شادی پر رکھی جانے والی شرط سے پردہ اٹھا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی ظفر نے اپنی شادی پر رکھی جانے والی شرط سے پردہ اٹھا دیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے شادی جہیز نہ لینے کی شرط پر کی تھی۔

فیصل آباد میں ہونے والے چھٹے ادبی میلے میں جہیز کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ میں نے شادی کی ایک شرط رکھی تھی کہ مجھے نہ تو کوئی پیسہ چاہئے نہ ہی تحائف کی صورت میں سامان چاہئے جس پر سسرال والے مان تو گئے لیکن انہوں نے شادی کا ایک سوٹ دینے کا کہا جوکہ سسرال کی طرف سے واحد چیز تھی جسے میں نے وصول کیا۔

علی ظفر نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ جہیز کا رواج اب تک اس معاشرے میں کیوں قائم ہے۔ ان روایات کو باہر نکال کر پھینک دینا چاہئے۔ کیوں کہ ایک باپ پوری زندگی کام کاج کرکے اپنی بیٹی کا جہیز جمع کرتا ہے صرف اس وجہ سے کہ اگر نہیں دیا تو سسرال والے اور لوگ کیا کہیں گے۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ ’ لوگ کیا کہیں گے‘ اس بات کو ہمیں اپنی زندگی سے ہی نکال دینا چاہئے اور اس بارے میں سوچنا ہی نہیں چاہئے کہ دوسرے کیا کہیں گے کیوں کہ لوگوں کا کام ہی باتیں کرنا ہوتا ہے۔ اور وہ لوگ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنی چاہئے اور اسلام سادگی کا درس دیتا ہے ہمیں اسی بات کو ترجیح دینی چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر الیاس نامی نوجوان ‘اللہ کے اسلام اور قرآن کے محافظ’ قرارعمر الیاس نامی نوجوان کو اسلام کا حقیقی ہیرو کیوں قرار دیا جارہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates RealHeroOfMuslimUmmah ilyas_Hero_of_Muslim_Ummah Defender_of_Quran He deserve! Salute to him where is PM ImranKhanPTI Muslims are looking towards him, speech to warn Norway against burning of HolyQuran Salute
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کو شادی کے جہیز میں کیا ملا؟ خود ہی ایسا انکشاف کردیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گےفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ انہوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:- سرخیاں‘ متن اور اس ہفتے کی غزلجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ''مجھے بلوچستان کی حکومت‘ چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کی پیشکش ہوئی‘‘ لیکن میں نے کہا کہ اس شرط پر قبول کرتا ہوں کہ پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates ظفر صآحب آپ نے کتنے لیکر قلم ہاتھ میں لیا!
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | سراج الحق کا لاکھوں کا قافلہ اسلام آباد لے جانے کا اعلاناب عقل ٹھکانے آئی ہے ؟ لاکھوں تو مولوی سراج الحق کے ووٹر بھی نہیں ھیں۔ یار اس بندے کی بھی کوی حیثیت نہیں جب مرضی جدھر مرضی فٹ ھو جاتا ھے کافی عرصے سے لو پروفائل تھا اب دوبارا میڈیا میڈیا کھیلنا ھے بس
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس،نادرانے جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس میں ڈی جی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرلناروے,اسلام مخالف مظاہرہ:مسلمان نوجوان الیاس کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل Read News Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma socialmedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »