ایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران سے ٹماٹر کے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے Pakistan Iran Tomatoes Rates VegetableMarket pid_gov MoIB_Official

، تاہم شہر میں ٹماٹر کی قیمت میں استحکام نہیں آ سکا۔تفصیلات کے مطابق میں ملک میں ٹماٹر کے اچانک بحران کے بعد ایران سے ٹماٹر درآمد کیے جا رہے ہیں، جس کا سلسلہ جاری ہے، ایران سے مزید 50 کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے

لیکن بتایا جا رہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹماٹر کی قیمت میں استحکام نہ آ سکا۔ہزار گنجی سبزی مارکیٹ میں ٹماٹر فی کلو 90 سے 110 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، لیکن شہر میں ٹماٹر کی قیمت بدستور 150 سے 180 روپے فی کلو برقرار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شاہ سلمان ایران کے ساتھ امن سے رہنے کے خواہشمندwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹماٹر کی قیمتوں سے پریشان عوام کے لئے ایک اور بری خبراسلام آباد : بجلی کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ، اضافہ ایک ماہ کے لئے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ...' پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ ـ' ایرانی سفارتکار نے اعلان کردیا، گیس پائپ لائن کے بارے بھی بتادیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹماٹر وفاقی حکومت کی وجہ سے مہنگا ہوا، مرادعلی شاہسندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ٹماٹر وفاقی حکومت کی وجہ سے مہنگا ہوا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں، شاہ سلمانایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں، شاہ سلمان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران ، 5 دن کے بدترین احتجاج پر قابو پا لیا گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »