ٹریفک قوانین توڑنے پر جرمانے کی رقم میں اتنا اضافہ کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹرویز اور ہائی ویز پر سفرکے دوران قانون توڑنے والوں

کوبھاری جرمانے کرنے کا اعلان کردیاگیا۔موٹر ویز پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب اوورسپیڈ پر موٹرسائیکل سوار کو1500جبکہ کارسوار کو2500روپے جرمانہ کیاجائے گا۔کمرشل گاڑیوں کو اوورسپیڈ اور اوورلوڈنگ پر دس دس ہزار روپے جرمانہ کیاجائے گا۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نوٹیفکیشن کے مطابق غلط اوورٹیکنگ پر کاراور موٹرسائیکل سوار کو 1500جبکہ بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو تین تین ہزار روپے جرمانہ کیاجائے گا۔بے ہنگم ڈرائیونگ پر موٹرسائیکل اور کار کے ڈرائیورز کو پانچ پانچ ہزار جبکہ کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کو دس ہزارروپے جرمانہ کیاجائے گا۔ غلط یو ٹرن لینے پر کار اور موٹر سائیکل کا جرمانہ ایک ہزار جبکہ کمرشل گاڑی کا جرمانہ تین ہزارروپے ہوگا۔سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کارڈرائیورکو 1500جبکہ کمرشل گاڑی چلانے والے کو تین ہزار روپے جرمانہ کیاجائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق غلط پارکنگ پرسات سو پچاس روپے جرمانہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا Good but not only ghareeb Ameer too
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درجکراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درج Pakistan Karachi Signal LadyDriver Misbehaved Police FIR CaseFile PoliceStation sindhpolicedmc sindhpolicedmc Lady Kisne Kaha Ek Police wale se badtameezi karo Humne pahle hi aapka jikr kiya tha FIR aap friend per Kyon Aage aap ki DP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹرویز، ہائی ویز پر ٹریفک جرمانوں میں اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو پر جرمن ڈاکٹرز کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائمپی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر چھاپہ، گاڑی موجود ملزمہ غائب - ایکسپریس اردوخاتون کی 4 سے 5 الگ الگ لوکیشنز آچکی ہیں تاہم اسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا، تفتیشی افسر بڑی دیر کردی ویسے ۔۔۔۔ معاف کر دو خاتون ہی تو ہے اس کے بدلے کوئی مارڈر کیس والے کے پیچھے لگ جاو Kesi aur gareeb shari nae ise harqat ke hoti to ose wahi rok lia jata ... gari os ke jaga se police station qun nai lai ... ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »