ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے' پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سامنے آگئی۔ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان شریک نہیں ہوئے۔پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی اجلاس میں غیر موجودگی پر مایوسی کا اظہار کیا۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نور عالم خان نے کہا کہ لیگل ٹیم نے پارٹی کی جگ ہنسائی کرائی۔ ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔نور عالم خان نے کہا کہ پارٹی کی لیگل ٹیم نے اداروں کو لڑانے کی پوری کوشش کی۔میجر ریٹائرڈ طاہر صادق نے کہا کہ حکومتی لیگل ٹیم نااہل اور نالائق ثابت ہوئی، ان کا احتساب کیا جائے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کیا تھا جس میں وہ خود شریک نہیں ہوسکے، جس سے پارٹی رہنماﺅں میں مایوسی پھیل گئی۔اجلاس میں ملک کی موجودہ صور ت حال اور درپیش مسائل کے حوالے سے مشاورت کرنا تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، افغانستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے:منیر اکرمپاکستان، افغانستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے:منیر اکرم UN pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد، خود مختار سکیورٹی کنسلٹنٹ کی کل پاکستان آمدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang zindabad For the first time in Pakistan history our judiciary is fully Free in its actions and decisions for which PM Imran Khan government deserves all credits ,Congratulations to Imran Khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت کل جو مٹھائی کھارہے تھے آج قومے میں چلے گئے UmeiraB KlasraRauf HamidMirPAK IrshadBhatti336 PTIofficial BBCUrdu UmeiraB naeemzarrar ImranKhanPTI میرے خیال میں سپریم کورٹ کو قانون سازی اگلے چیف پر چھوڑنی چاہیے تھی تاکہ استحکام رہتا اور یہ چھ مہینے کا شوشہ نہی چھوڑنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب | Abb Takk NewsTery was ton bahar ay koi hor gal kr اس حوالے سے ضلع راجن پور آپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہیئے دومرتبہ وزٹ کیا مگر سوائے صحت انصاف کارڈ کے کوئی بڑا پراجیکٹ اس پسماندہ ضلع کے مقدر میں نہیں آیا اور کچھی نہیں تو پنجاب آب پاک اتھارٹی کا دائرہ کار فوری طور پر اس طرف بڑھا دیں تاکہ ناقص مضر صحت پینے کے پانی سے تو بچ سکیں غیر سیاسی کمنٹ
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجابپاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب Read News UsmanAKBuzdar CMPunjab pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »