ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر بھارت کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کبھی امریکی صدر کو مسئلہ

کشمیر پر ثالث بننے کی درخواست نہیں کی۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 'ہم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس سے بات چیت سنی جس میں انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان اور بھارت چاہیں تو وہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے تیار ہیں تاہم ایسی کوئی درخواست بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے امریکی صدر کو نہیں کی گئی'۔بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کا مستقل موقف رہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب معاملات دونوں ملک...

خارجہ نے مزید کہا کہ شملہ معاہدہ اور لاہور اعلامیے کی رو سے پاکستان اور بھارت تمام تر مسائل باہمی طور پر ہی حل کریں گے۔دوسری طرف بھارت کے سابق وزیر ششی تھرور نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو بالکل بھی نہیں معلوم کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں، ان سے مودی نے ملاقات کے وقت جو کچھ کہا تھا یا تو وہ ٹرمپ نے سمجھا ہی نہیں یا ٹرمپ کو بریفنگ نہیں دی گئی۔ششی تھرور نے کہا کہ ٹرمپ کو نہیں معلوم کہ کشمیر پر کسی تیسرے ملک کی جانب سے ثالثی سے متعلق بھارت کا موقف کیا ہے۔خیال رہے کہ بطور وزیراعظم اپنے پہلے دورہ امریکا میں وزیراعظم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی کوئی درخواست نہیں کی، بھارتبھارت نے اس بات سے صاف انکار کیا ہے کہ وزیراعظم مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی درخواست کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران...; Modi will not accept it, his public will kill him for that. Modi the two-faced ruler. India mar jana ziada behtar smjhy ga but kashmir pe kbi bat nahi kry ga. Jhooty ki yeh ee pehchaan hoti hai. Current MEAIndia has not power in Modi's previous tenure so he refused with swift speed. narendramodi must come forward and denied the statement in loud way, if he does not do this.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش کردیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش کردی realDonaldTrump ImranKhanPTI KhanMeetsTrump IndianOccupiedKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کا خیرمقدمبرسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلے کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کا خیرمقدم کیا۔ KarachiBlackout KElectric
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکشعمران خان اور ٹرمپ کی ون آن ون ملاقات ويڈيو دیکھیئے: DailyJang ویسےحرکات میں دونوں نیازی ٹرمپ نیازی عمران نیازی😉😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے ٹرمپ کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے نہیں کہا، بھارت - World - Dawn NewsDawn are you indian spokes personal or what Now Indian leadership stand exposed for lack of integrity Weldon donnews 🖕🖕🖕 ہمیشہ پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تم نے دشمنوں کا بیانیہ پروان چڑھایا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ - ایکسپریس اردوافغان امن عمل کو آگے بڑھانے میں پاکستان اہم کردار ادا کررہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیر اعظم عمران خان سے گفتگو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر باتیں IK is love😍💚💚 Lifafies and rest of the thieves needed burnol here... 😂😂😂🖕
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »