امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش کردی realDonaldTrump ImranKhanPTI KhanMeetsTrump IndianOccupiedKashmir

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات شروع ہوگئی۔وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور اجلاس کیلئے اندر چلے گئے۔پہلے مرحلے میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ون آن ون ملاقات

ہورہی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے متعلق پاکستان کے کردار کو سراہا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے حوالے سے ہماری بہت معاونت کررہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج ہوگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئےواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے نوبیل انعام یافتہ خاتون سے عجیب سوالاتٹرمپ کے نوبیل انعام یافتہ خاتون سے عجیب سوالات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج نئی تاریخ رقم ہوگی، وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کی ملاقات طےآج نئی تاریخ رقم ہوگی،وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کی ملاقات طے WashingtonDC PMIKInUSA ImranKhan POTUS PMIKJalsaInUSA StateDept ImranKhanPTI DeptofDefense ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan POTUS StateDept ImranKhanPTI DeptofDefense ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov ابھی عمران خان خوف سے باہر نہیں نکلا ڈر کے حکومت چلا رہا ابھی تک خان صاحب سوچ رہیے قانون کو کیسے ایپلیمنٹ کرے شاید خوف کی وجہ ناقص اور بوسیدہ نظام ہے POTUS StateDept ImranKhanPTI DeptofDefense ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Hahahahahahah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی امریکا میں آج کی مصروفیات کا شیڈولوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج وائٹ ہائوس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ، پاکستان کی قربانیوں کا بہت بڑا امریکی اعتراف، مشیرٹرمپعمران خان کا دورہ، پاکستان کی قربانیوں کا بہت بڑا امریکی اعتراف، مشیرٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »