امریکی صدر سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی کوئی درخواست نہیں کی، بھارت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے اس بات سے صاف انکار کیا ہے کہ وزیراعظم مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی درخواست کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران...;

ان کا کہنا ہے کہ امریکا کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ پاکستان سے تمام تصفیہ طلب امور پر دو طرفہ بات چیت کی جائے، پاکستان سے بات چیت کیلئے سرحد پار دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔

بھارت کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کے بعد سامنے آیا ہے۔ یہ بیان انہوں نے وائٹ ہاؤس میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے گفتگو کے دوران دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میں مدد کرسکا تو مجھے ثالث بن کر خوشی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Current MEAIndia has not power in Modi's previous tenure so he refused with swift speed. narendramodi must come forward and denied the statement in loud way, if he does not do this.

India mar jana ziada behtar smjhy ga but kashmir pe kbi bat nahi kry ga. Jhooty ki yeh ee pehchaan hoti hai.

Modi will not accept it, his public will kill him for that. Modi the two-faced ruler.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئےواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیوجرسی سے واشنگٹن پہنچ گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور آرمی چیف کی امریکی صدر سے ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوگیRead more: Pakistan PMImranKhan COAS ISPR ArmyChief GeneralQamarJavedBajwa Washington WhiteHouse Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات جاری ہےمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu NextOutsideWhiteHouse KhanMeetsTrump ImranKhanOurPride Trump dar rha hai paisy he na mang lay FaizeeRai Alla
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، انڈیا کا انکارامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کے دیرینہ تنازع کو حل کرنے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے جس کا پاکستان نے خیر مقدم کیا ہے تاہم انڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ثالثی کے لیے امریکہ سے کوئی درخواست نہیں کی گئی۔ 🤔🤔🤔 India L pr bhi nahi ginta in dono ko. اے لو۔۔۔کشمیر آذاد ھوتے ھوتے رہ گیا۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی امریکی سرمایہ کاروں کو اقتصادی مواقع سے فائدہ اٹھانے کی پیشکشوزیراعظم عمران خان نے امریکی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی اور کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے کی پیشکش کی ہے جو اہم جغرافیائی محل وقوع اور خطے کے دوسرے ممالک کے ساتھ زمینی روابط کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آج نئی تاریخ رقم ہوگی، وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کی ملاقات طےآج نئی تاریخ رقم ہوگی،وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کی ملاقات طے WashingtonDC PMIKInUSA ImranKhan POTUS PMIKJalsaInUSA StateDept ImranKhanPTI DeptofDefense ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan POTUS StateDept ImranKhanPTI DeptofDefense ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov ابھی عمران خان خوف سے باہر نہیں نکلا ڈر کے حکومت چلا رہا ابھی تک خان صاحب سوچ رہیے قانون کو کیسے ایپلیمنٹ کرے شاید خوف کی وجہ ناقص اور بوسیدہ نظام ہے POTUS StateDept ImranKhanPTI DeptofDefense ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Hahahahahahah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »