ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور ٹرمپ کی ون آن ون ملاقات ويڈيو دیکھیئے: DailyJang

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے متعلق پاکستان کے کردار کو سراہا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے حوالے سے ہماری بہت معاونت کررہا ہے۔

عمران خان نے امریکی صدر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنےکے بعد سے میں صدر ٹرمپ سےملاقات کا خواہشمندتھا۔وزیر اعظم نے کہا کہ برصغیر میں امن کے لیے امریکی صدرسے کردار ادا کر نے کی درخواست کریں گے۔دونوں سربراہان مملکت کے درمیان گرمجوش مصافحہ اور خیر مقدمی جملوں کا تبادلہ ہوا۔ عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ون آن ملاقات سے قبل دونوں سربراہان مملکت نے میڈیا سے رسمی گفتگو کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسےحرکات میں دونوں نیازی ٹرمپ نیازی عمران نیازی😉😆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش - Pakistan - Dawn Newsis mai kon dominating position mai hey like rishta qabul hey?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کی لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمتلاہور: مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے مریم نواز کی فیصل آباد نواز شریف رہا کرو ریلی سے قبل رکاوٹوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج ہوگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

YouTube
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ سے ملاقات جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ون آن ون ملاقات KhanMeetsTrump DonaldJTrump ImranKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »