ٹرمپ پولیس نظام کی بہتر کے ایگزیکٹو آرڈر پر آج دستخط کریں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ پولیس نظام کی بہتر کے ایگزیکٹو آرڈر پر آج دستخط کریں گے تفصیلات جانئے: DailyJang

اٹلانٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سیاہ فام ریشرڈ بروکس کے اہلِ خانہ نے انصاف کی فراہمی اور پولیس نظام میں تبدیلیوں کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکا میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر جاری احتجاج ابھی تھما نہیں تھا کہ اٹلانٹا پولیس نے ایک اور سیاہ فام ریشرڈ بروکس Rayshard Brooks کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن کے گورنر جے انسلی Jay Inslee سے بھی کہا ہے کہ وہ سیاٹل میں مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے فوج یا نیشنل گارڈ بلائیں، دوسری صورت میں وہ خود اقدام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کو باڈی کیم کا استعمال بڑھانا ہوگا کیونکہ لوگوں کو فوجداری نظام پر زیادہ اعتماد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھتیجی: امریکی صدر ’دنیا کے سب سے خطرناک انسان ہیں'ایمازون پر کتاب کے متعلق جاری مختصر اشتہار میں کہا گیا ہے کہ مصنفہ اپنے چچا کے بارے میں بتائيں گی کہ کس طرح وہ ایسے آدمی بنے جو آج دنیا کی صحت، معاشی سکیورٹی اور سماجی ہم آہنگی کے لیے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں۔ 🌺🌺🌺🌺🌺 خدایا یہ کیا ہورہا ہے ؟؟ کس کس کے پول کھل رہے ہیں ؟؟ ایک ایسے وقت میں جبکہ پوری دنیا کورونا میں الجھی ہوئی ہے اسرائیل بالا ہی بالا یہ کررہاہے ہوشیارخبردار امریکہ فرانس اسرائیل پاکستان ترکی سعودی عرب متحدہ عرب امارات افغانستان بھارت آعندلیب مل کےکریں آہ و زاریاں😥 🌍 ۔ پول ایک ہندی لفظ ہے ، اردو میں راز کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ آپ لوگوں کو چاہیے اپنی اس سروس کا نام 'بی بی سی ہندی - فارسی رسم الخط میں' کر دیں کیوں کہ جس قسم کی زبان اپ استعمال کرتے ہیں وہ اردو تو ہرگز نہیں ہے One more RehamKhan1
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

او آئی سی کی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی مذمتاسلامی تعاون تنظیم نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں شہریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہےذرائع  کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمتسلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ 🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ارب پتی کے اغوا کی ناکام کوشش، پانچ گرفتارچین میں ملک کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہی سیانجیان کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کورونا کا شکارملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کے 79 ملازمین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »