پیٹرول بحران کا ذمہ دار نجی تیل کمپنیوں کوکہا جارہا ہے، رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول بحران کا ذمہ دار نجی تیل کمپنیوں کوکہا جارہا ہے، رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے معاملے پر بنائے جانے والی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمہ دار نجی تیل کمپنیوں کو کہا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بحران سے قبل پی ایس او کا مارکیٹ شیئر 32 سے36 فیصد تھاجبکہ بحران میں تیل کی سپلائی کے باعث پی ایس او شیئر 54 فیصد ہوا ہے۔ جن تین کمپنیز پر مقدمات ہوئے وہ مارکیٹ شیئرزیادہ لے رہی تھیں اور تینوں کمپنیوں کے مارکیٹ شیئرز بحران میں کم ہوگئے تھے۔ مارکیٹ شیئر بحران سے پہلےاسی کمپنی کا ڈیزل 10.7 فیصد تھاجبکہ بحران میں اس نجی کمپنی کا ڈیزل شیئر 8.3 فیصد تک گر گیا ہے۔ دوسری کمپنی کے پاس کیماڑی اور پورٹ قاسم آئل فیلڈز میں 43 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول تھا، اس کمپنی کا مارکیٹ شیئر بحران سے پہلے 10.3 فیصد تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کمپنی نے 6 جون کو دوبارہ 5 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول درآمد کیا تھا، اس کمپنی نے پیٹرول درآمد کرنے کے بعدمارکیٹس میں فوری نہیں بھیجا اور بحران میں کمپنی کا مارکیٹ شیئر 2.3 فیصد سے 0.6 فیصد رہ گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی تو انھوں نے بہت سارے ادارے نجی کمپنیوں کو فروخت کرنے ہیں جب تمام ملکی ادارے نجی کاروباری شخصیات کو فروخت کر دیں گے تو وہ جب چاہے گے حکومت کی کمر توڑ دیں گے حکومت نجی نجی کرتے ہاتھ ملتی رہے جائے گی

Cheif Executive Imran khan zimadar har.

جیسی قوم ہو ویسے حکمران ان پر مسلت کردئیے جاتے ھیں ۰ ھمارے حکمران اگر ٹھیک نہیں میں تو کسی اور کو قصور وار ڈھرانے کی ضرورت نہیں ہے میں خود ذمہ دارھوںp

گورنمنٹ کا بس نہیں چلتا ، ورنہ یہ بھی نواز شریف پر ڈال دیتی۔یہ وہ نااھل حکومت ھے ، جو اپنی حماقتوں کو بھی نہیں سمجھ سکتی ھے ، حالیہ بحران اس کا واضح ثبوت ھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول بحران کا ذمہ دار کون؟تیل کی کمپنیوں کا بھی موقف آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیدا ہونے والے بحران پر تیل کی کمپنیوں کا ردعمل بھی آگیا۔ آئل کی کمپننیوں کا کہنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئل کمپنیوں نے بیوروکریسی کو پیٹرول بحران کا ذمہ دار ٹھہرادیا - Pakistan - Dawn NewsYar ye aj kal keya lanja horaha hai ghareeb to mukammal tabah horaha hai plzzzz koch to raham karo na yar petrol pump wale bottalo me petrol nahi dalte leken har kese ke pas to gare na hi hai yar plzzzzxxxxxx
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئل کمپنیوں نے بیوروکریسی کو پیٹرول بحران کا ذمہ دار ٹھہرادیا - Pakistan - Dawn News