ٹرمپ نے امریکی ماڈل کریسی ٹیگن کو ’منہ پھٹ` کہہ دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ موسیقار جان لیجینڈ اور اس کی منہ پھٹ بیوی اب یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ (کریمنل جسٹس سسٹم کی اصلاحات) کتنا بہترین ہے لیکن جب اسے منظور کرانے کے لیے ہمیں حمایت کی ضرورت تھی تو وہ غائب تھے۔ Trump

Twitter/Chrissy Teigen

صدر ٹرمپ دعویٰ کرتے ہیں کہ کرمینل جسٹس سسٹم میں اصلاحات کے دوران ’اوباما اپنی کوششوں کے دوران ایسی اصلاحات نہ کر سکے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ٹرمپ ایوینجر ولن ’تھانوس‘ بننے سے باز آجائیں،‘‘ نئی امریکی پابندیوں پر ایرانی ردِعمل - ایکسپریس اردوایرانی اسپیس لانچ وہیکل کاوشگر پیشگام کے ناکام تجربے کے بعد امریکا نے نئی پابندیاں لگائی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کر دیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کردیصدر ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کردی۔ کہتے ہیں پاک بھارت تناؤ میں کمی آگئی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر دونوں ملکوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ثالث بننے کی پیشکش کردی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دو ہفتے پہلے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات ختم کردیےواشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے طالبان کے ساتھ افغان امن مذاکرات ختم کردیے۔ رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ امریکا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

طالبان سے مذاکرات معطلی کے بعد ٹرمپ نے دوسرا بڑا اقدام کردیاواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیر برائے قومی سلامتی جان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے استعفیٰ لے لیاواشنگٹن: طالبان سے مذاکرات کی معطلی کے آفٹر شاکس سامنے آنے لگے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے استعفیٰ لے لیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »