صدر ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کردی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ٹرمپ نے پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثِی کی پیشکش کردی۔ کہتے ہیں پاک بھارت تناؤ میں کمی آگئی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر دونوں ملکوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ثالث بننے کی پیشکش کردی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دو ہفتے پہلے […]

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ثالث بننے کی پیشکش کردی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دو ہفتے پہلے پاکستان اوربھارت کے درمیان کافی تناؤ تھاامریکی صدر نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر پر تنازع موجود ہے، وہ تنازع کے حل دونوں دونوں ملکوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔.

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ثالث بننے کی پیشکش کردی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دو ہفتے پہلے پاکستان اوربھارت کے درمیان کافی تناؤ تھاامریکی صدر نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر پر تنازع موجود ہے، وہ تنازع کے حل دونوں دونوں ملکوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کر دیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردیواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے ایک بار پھر بھارت کی کلاس لے لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی ٹھان لیکراچی (ویب ڈیسک) مقبول اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں - ایکسپریس اردوگیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کیسنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کی XinjiangRailway Freight Exceed Tonnes Year
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »