صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے کی پیش کش کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرانے

کی پیش کش کر دی۔ صدر ٹرمپ نے افغان امن مذاکرات پر کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں۔وائٹ ہاﺅس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل کی پیش کش کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعہ جاری ہے، کشمیر پر میری پیشکش اپنی جگہ موجود ہے، مسئلے کے حل کےلئے دونوں ملکوں کی

مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی صدر نے افغان امن مذاکرات پر کہا کہ بات چیت مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، ان کا مزید کہنا تھا طالبان کےساتھ مذاکرات منسوخ کرنے کا فیصلہ میں نے خود کیا، طالبان کو کیمپ ڈیوڈ آنے کی دعوت دینا میرا فیصلہ تھا، اسے منسوخ کرنا بھی میرا فیصلہ تھا، افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں تاہم یہ کام کسی مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-صدر ٹرمپ کا یوٹرن،...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

‘صدر ٹرمپ کے دو مقاصد پورے ہونے تک امریکا افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا’واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان سے امن مذاکرات منسوخ کرنے کے بعد مائیک پومپیو کا نیا بیان سامنے آیا ہے، جس میں امریکی وزیرِخارجہ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو مقاصد پورے ہونے تک امریکا افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا۔ امریکی چینلز سے گفتگو کے دوران مائیک پومپیو نے کہا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امیرکویت کا امریکا میں طبی معائنہ، صدر ٹرمپ سے ملاقات موخرامیرکویت کا امریکا میں طبی معائنہ، صدر ٹرمپ سے ملاقات موخر SabahAlAhmadAlJaberAlSabah Meet DonaldTrump US MedicalExamination
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’ٹرمپ ایوینجر ولن ’تھانوس‘ بننے سے باز آجائیں،‘‘ نئی امریکی پابندیوں پر ایرانی ردِعمل - ایکسپریس اردوایرانی اسپیس لانچ وہیکل کاوشگر پیشگام کے ناکام تجربے کے بعد امریکا نے نئی پابندیاں لگائی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں پولیس کا کردار ادا کرنا ہمارے بہادرفوجیوں کا کام نہیں تھا ، ٹرمپواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ ہم افغانستان میں پولیس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن عمل: طالبان سے مذاکرات ختم ہو چکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »