ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے استعفیٰ لے لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے استعفیٰ لے لیا DonaldTrump JohnBolton ARYNewsUrdu

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے استعفیٰ لے لیا.

تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس میں بڑی تبدیلی آئی ہے، جان بولٹن اب امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر نہیں‌ رہے. اس ضمن میں امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں تفصیلات فراہم کی ہیں. انھوں نے لکھا کہ میں‌ نے گزشتہ رات جان بولٹن کو آگاہ کیا تھا کہ وائٹ ہاؤس کو اب ان کی خدمات درکار نہیں کیوں.نے گزشتہ روز جان بولٹن سے استعفیٰ طلب کیا تھا جو آج صبح مجھے مل گیا۔ابھی اگلے مشیر قومی سلامتی کا نام سامنے نہیں آیا، توقع کی جارہی ہے کہ اگلے سات دن میں نئے نام کا اعلان کیا جائے گا.

جان بولٹن کو اپریل 2018 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا تھا، وہ 520 دن اس عہدے پر فائز رہے. خیال رہے کہ جون بولٹن کو لاتے ہوئے کئی دعوے کیے گئے تھے، عام خیال ہے کہ ٹرمپ اور جان بولٹن میں‌ اختلاف طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر سامنے آئے. بولٹن طالبان سے مذاکرات کے بھی خلاف تھے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان امن عمل: طالبان سے مذاکرات ختم ہو چکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغان طالبان سے بات چیت مکمل طورپر ختم ہوچکی، ڈونلڈ ٹرمپواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 18 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان سے ہونے والی بات چیت مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘صدر ٹرمپ کے دو مقاصد پورے ہونے تک امریکا افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا’واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان سے امن مذاکرات منسوخ کرنے کے بعد مائیک پومپیو کا نیا بیان سامنے آیا ہے، جس میں امریکی وزیرِخارجہ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو مقاصد پورے ہونے تک امریکا افغانستان سے اپنی فوج نہیں نکالے گا۔ امریکی چینلز سے گفتگو کے دوران مائیک پومپیو نے کہا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

طالبان سے مذاکرات معطلی کے بعد ٹرمپ نے دوسرا بڑا اقدام کردیاواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیر برائے قومی سلامتی جان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظاماتمحرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات Sindh MuharramUlHaram Rangers Tight Ssecurity Protect Public Muharram SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکسٹائل کے شعبے کے تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کئے جائیں گے:فردوس عاشق اعوانٹیکسٹائل کے شعبے کے تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کئے جائیں گے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Textile Economy ImranKhan Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »