ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ، مائیک پنس اہم گواہ بن گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: (دنیا نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، سابق نائب صدر مائیک پنس اہم گواہ بن گئے۔

سابق نائب صدر مائیک پنس کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورائے شخص کو صدر بننے کا حق نہیں، الیکشن نتائج کے روز سے ابتک ٹرمپ نے جو کہا جھوٹ کہا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپٹل ہل کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی تھی، ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری بار فرد جرم عائد کی گئی، سابق صدر پر کارسرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کا الزام ہے۔

اس کے علاوہ ڈونلڈ ٹرمپ پر امریکا کو دھوکا دینے کی سازش کا بھی الزام ہے جبکہ ان پر حقوق پامال کرنے کی سازش کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف گواہ بن گئے، سابق صدر کی مشکلات میں‌ اضافہمائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف گواہ بن گئے، سابق صدر کی مشکلات میں‌ اضافہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق نائب امریکی صدر مائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اہم گواہ بن گئےاپنے بیان میں سابق نائب صدر نے کہا کہ الیکشن نتائج کے روز اور اسکے بعد ٹرمپ نے جو بھی کہا وہ جھوٹ ہے اور ملکی آئین کے خلاف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کیخلاف مقدمے میں انہی کے دست راست اور سابق نائب صدر مائیک پنس اہم گواہ بن گئےگزشتہ روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے اور 6 جنوری 2021 کے کیپیٹل ہل حملے کے الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا الزام، ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور فرد جرم عائدفرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ پر کار سرکار میں مداخلت کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے کی سازش اور حقوق پامال کرنے کی سازش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، امریکی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنچلاہور : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنچ کردیا گیا، جس میں استدعا کی گئی کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »