ٹرمپ کیخلاف مقدمے میں انہی کے دست راست اور سابق نائب صدر مائیک پنس اہم گواہ بن گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے اور 6 جنوری 2021 کے کیپیٹل ہل حملے کے الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق نئی فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ پر کار سرکار میں مداخلت کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے کی سازش اور حقوق پامال کرنے کی سازش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

تاہم سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمے میں انہی کے دست راست اور سابق نائب صدر مائیک پنس ان کے خلاف اہم گواہ بن گئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ جو شخص خود کو آئین سے ماورا سمجھتا ہو ، اسے صدر بننے کا حق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن نتائج کے روز اور اس کے بعد ٹرمپ نے جوبھی کہا وہ جھوٹ ہے اور ملکی آئین کے خلاف ہے۔ایساشخص کبھی امریکا کا صدرنہیں بننا چاہیے۔

مائیک پنس کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے گرد جمع احمق وکیل انہیں میٹھی میٹھی باتیں سنا رہے ہیں، الیکشن نتائج اُلٹنے کی کوشش پر ٹرمپ کو نا اہل قرار دیا جانا چاہیے، میں نے آئین کو فوقیت دی اور ہمیشہ آئین ہی کو اولیت دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ترکیہ کے نائب صدر پاکستان پہنچ گئےترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیپیٹل ہل حملہ کیس : ڈونلڈ ٹرمپ پرفرد جرم عائدواشنگٹن : (ویب ڈیسک ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملے اور 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹل ہل حملہ کیس: ڈونلڈٹرمپ پرتیسری بار فرد جرم عائد09:30 AM, 2 Aug, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن: کیپٹل ہل حملہ کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر چار ماہ میں تیسری فرد جرم عائد کردی گئی، سابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا الزام، ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور فرد جرم عائدفرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ پر کار سرکار میں مداخلت کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے کی سازش اور حقوق پامال کرنے کی سازش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، امریکی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ کے نائب صدر آج کراچی پہنچیں گےنائب صدر ترکیہ کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کے گرد گھیرا تنگپرانے دوست نے اہم راز فاش کر دیاسابق وزیر اعلیٰ پنجاب وپی ٹی آئی کےرہنما چودھری پرویز الہیٰ کے گرد گھیرا تنگ،25 سالہ پرانا دوست چودھری افگن فاروق وعدہ معاف گواہ بن گیا ،چودھری افگن نے اولڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »