سابق نائب امریکی صدر مائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اہم گواہ بن گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیک پنس نے کہا ہے کہ جو شخص خود کو آئین سے ماورا سمجھتا ہو، اسے صدر بننے کا کوئی حق نہیں۔ DailyJang

امریکا میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمے میں انہی کے دست راست اور نائب صدر مائیک پنس اہم گواہ بن گئے ہیں۔اپنے بیان میں سابق نائب صدر نے کہا کہ الیکشن نتائج کے روز اور اس کے بعد ٹرمپ نے جو بھی کہا وہ جھوٹ ہے اور ملکی آئین کے خلاف ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر کار سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش اور امریکا کو دھوکہ دینے کی سازش کا الزام ہے۔مائیک پنس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے گرد جمع احمق وکیل انہیں میٹھی میٹھی باتیں سنا رہے ہیں، ایسا شخص کبھی امریکا کا صدر نہیں بننا چاہیے۔ سابق نائب امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ الیکشن نتائج الٹنے کی کوشش پر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیا جانا چاہیے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔