ًًخدارا! عدالت کو کسی کا فریق نہ بنائیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ًًخدارا! عدالت کو کسی کا فریق نہ بنائیں تحریک انصاف کی اندھی عقیدت میں مبتلا ’’سپاہ ٹرول‘‘ نواز شریف صاحب کے ضمن میں ہفتے کی سہ پہر آئے فیصلے سے تلملائی ہوئی ہیں javeednusrat PTIofficial NawazSharif LahoreHighCourt PMLN PTIOfficialLHR Lahore

یہ لطیفہ بھی وطنِ عزیز ہی میں ممکن رہا کہ ہمارا ہر سیاست دان بلااستثناء اس وقت تک قطعی ’’بدعنوان‘‘ ٹھہرایا گیا جب تک اس نے بنی گالہ حاضری دے کر تحریک انصاف کے رنگوں والا پٹکا عمران خان صاحب کے ہاتھوں اپنے گلے میں نہیں ڈلوایا۔ ’’تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی‘‘ والی تیرگی۔ محاورے کی زبان والی کالک صرف اس کا نصیب ہوئی جس نے عمران خان صاحب کے آگے سرنگوں نہیں کیا۔

ہفتے کی رات سے عدالتوں سے شکوہ کرتے ہوئے غول نیکو کاراں اس داد وتحسین کو بھی بھلا بیٹھا جو ثاقب نثار صاحب بحیثیت چیف جسٹس سمیٹتے رہے ہیں۔ خلیفہ ہارون الرشید سے منسوب قصوں کی طرح وہ اچانک ’’چھاپے‘‘ مارنا شروع ہوگئے۔خود کودورِحاضر کا ’’بابا رحمتے‘‘ قرار دیا۔کئی باعزت اور اپنے ہنر میں یکتا تصور ہوتے پروفیشنل ان کے روبرو حاضر ہوتے تو پہلا سوال یہ ہوتا کہ ’’تمہاری تنخواہ کیا ہے‘‘۔ نسبتاََ بہتر مگر مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ’’معقول‘‘ نظر آتی تنخواہ ہی کسی کو ’’بدعنوان‘‘ تصور کرنے کے لئے کافی شمار...

صوفیائے کرام ’’حسد‘‘ کو انسانی بے چینی کا اہم ترین سبب قرار دیتے رہے ہیں۔ اسی باعث ’’قناعت‘‘ کا رویہ اپنانے پر اصرار کرتے رہے۔دوسروں کی ’’چوپڑی‘‘ پر نگاہ رکھنے کے بجائے اپنی ’’سوکھی روٹی‘‘ پر ربّ کا شکریہ ادا کرتے رہے۔ ہمارے خود ساختہ ’’بابے‘‘ نے مگر میرے جیسے ناشکروں کے دلوں میں سلگتی حسد کی آگ کو بھڑکانا شروع کردیا۔اپنے اس رویے سے بے تحاشہ دادوتحسین سمیٹی۔ مستقل یہ وعدہ کرتے رہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اس ’’ڈیم‘‘ پر پہرا دیں گے جو انہوں نے عوام سے لئے چندے سے تعمیر کرنا تھا۔جو ڈیم انہوں نے تعمیر...

اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئی قوم کے لئے اب یہ وقت آگیا ہے کہ اپنے دلوں میں موجود کدورتوں اور تعصبات کی شناخت کرنا شروع ہوجائیں۔عدلیہ اور ریاستی اداروں کو غیر جانب دار رکھنے پر اصرار ہو۔ وہ تفریق کی زد میں آجائیں تو بالآخر وہی ہوتا ہے جو گزشتہ کئی برسوں سے شام جیسے ممالک میں ہورہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقررفردوس عاشق کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رومانیہ نے باہمی تعاون کے ساتھ سمندری تحفظ میں پاکستان کے کردار کو سراہارومانیہ نے باہمی تعاون کے ساتھ سمندری تحفظ میں پاکستان کے کردار کو سراہا Read News PakistanNavy dgprPaknavy Romania Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انسداد منشیات عدالت: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شریف برادران کے بیان حلفی کا مسودہ عدالت میں جمعلاہور: لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ اور پینٹاگون کے خلاف ایمازون عدالت میں پہنچ گیامائیکروسافٹ اور پینٹاگون کے خلاف ایمازون عدالت میں پہنچ گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اب واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردوسزا معطلی کا مطلب سزا ختم ہونا نہیں، عدالتی فیصلے کے مطابق نوازشریف علاج کراکے واپس آئیں گے، اٹارنی جنرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »