نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت Islamabad PMImranKhan PTIofficial NawazSharif LahoreHighCourt ImranKhanPTI pmln_org PTIofficial Lahore MoIB_Official pid_gov

مودی کے انتخابی دعوے مگر کارکردگی ٹائیں ٹائیں فش

عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے لگائے گئے 7 ارب روپے کے بونڈ کی شرط کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب ہائی کورٹ نے ضمانت دی ہے تو اس شرط کا کوئی جواز نہیں بنتا۔لاہور ہائیکورٹ نے حکم میں کہا کہ نواز شریف علاج کی خاطر 4 ہفتوں کے لیے ملک سے باہر جاسکتے ہیں اور علاج کے لیے مزید وقت درکا ہوا تو درخواست گزار عدالت سے دوبارہ رجوع کرسکتا ہے اور میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں توسیع دی جاسکتی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جب نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی تو عدالت نے استفسار کیا کیا حکومتی دستاویز انسانی بنیادوں پر جاری کیا گیا ہے، نواز شریف کے وکیل بتائیں کہ کیا نواز شریف شیورٹی کے طور پر کچھ دینا چاہتے ہیں یا نہیں، نواز شریف سے ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کیا جا سکتا ہے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ شہباز شریف آپ بتائیں کس طرح کی ضمانت دینے پر تیار ہیں؟ کیا نواز شریف واپس آئیں گے ؟ جس پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کاکہنا تھا کہ نواز شریف صحتیاب ہونے کے بعد وطن آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریفعدالتی فیصلے سے نواز شریف کے علاج میں حائل حکومتی رکاوٹ دور ہوگئی، شہباز شریف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاریحکم نامے میں کیا لکھا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ میاں نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا تفصیلی جائزہ لے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلہ کاجائزہ لیاجائے اوراس متعلق کابینہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف اُڑان بھرنے کیلئے تیارمقررہ وقت پر واپس نہ آئے تو کیا ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »