وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی قانونی کمیٹی کو نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت دینے کے عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے اور رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلہ کاجائزہ لیاجائے اوراس متعلق کابینہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔

ذرائع کا کہناہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلےپرحکومتی لائحہ عمل کابینہ اجلاس میں طےکیاجائےگا اور کابینہ اجلاس میں ہی آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔عدالتی فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم نے گزشتہ روز بابر اعوان سمیت قانونی ماہرین سے مشاورت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبالعدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبال ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کوچھیننے کی کو شش کی جارہی ہے ، جاوید لطیفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکشحکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر طاہر شمسی کی نواز شریف کو امریکہ میں علاج کی تجویزسابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبعیت نہ سنبھل سکی ڈاکٹر شمسی نے نواز شریف کو لندن کے بجائے امریکہ میں علاج کروانے کی تجویز دی ہے۔ شریف فیملی ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی لندن
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عدالت کی نواز شریف کو 4 ہفتے کےلیے بیرون ملک جانے دینے کی تجویزعدالت کی نواز شریف کو 4 ہفتے کےلیے بیرون ملک جانے دینے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کی رافیل طیاروں کی خریداری پر مودی کو دوبارہ کلین چٹ - ایکسپریس اردوعدالت نے رافیل طیاروں پر فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواستوں کو مسترد کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »