انسداد منشیات عدالت: رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع کر دی۔ انسداد منشیات عدالت میں سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ رانا ثن

ا اللہ کے وکلا نے مقدمے کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا مقدمے کا ریکارڈ اور گواہوں

کی فہرست فراہم نہیں کی گئی۔ جس پر عدالت نے کہا تحریری طور پر آگاہ کریں کون سا ریکارڈ فراہم کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کے کاروبار میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنائیں گے:شہریار آفریدیمنشیات کے کاروبار میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنائیں گے:شہریار آفریدی ShehryarAfridi1 pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منشیات کے کاروبار میں ملوث مگرمچھوں کو نہیں چھوڑوں گا، شہریار آفریدیپشاور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے بڑے مگرمچھوں نے منشیات کے کاروبار میں پیسے کمائے، بڑے مگرمچھ پارلیمان میں ہوں، تحریک انصاف یا کسی بڑے عہدے پر، انھیں نہیں چھوڑونگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منشیات کے کاروبار میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنائیں گے:شہریار آفریدیمنشیات کے کاروبار میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنائیں گے:شہریار آفریدی pid_gov ShehryarAfridi1 PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہحکومت کا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ShehryarAfridi PTIGovernment ActionAgainst DrugTrafficking pid_gov MoIB_Official ShehryarAfridi1 PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہپشاور: وزیر برائے نارکورٹکس کنٹرول شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ہماری نسل اور پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کا کاروبار کرنے والے بڑے مگرمچھوں کوعبرت کا نشانہ بنائیں گے، شہریار آفریدی - ایکسپریس اردومنشیات کا کاروبار کرنے والے بڑے مگرمچھوں کوعبرت کا نشانہ بنائیں گے، شہریار آفریدی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »