نواز شریف اب واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سزا معطلی کا مطلب سزا ختم ہونا نہیں، عدالتی فیصلے کے مطابق نوازشریف علاج کراکے واپس آئیں گے، اٹارنی جنرل

وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف اب واپس نہ آئے تو یہ عدالت کے مجرم ہوں گے جب کہ بیان حلفی پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کا کیس بن سکتاہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ سزا یافتہ مجرم کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکتا لہذا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک بار باہر جانے کی اجازت دی، کابینہ کے فیصلے میں 4 نکات تھے، فیصلہ کیا گیا کہ ایک دفعہ اجازت مخصوص مدت کے لیے ہوگی اور مدت پوری ہونے پر واپس آئیں گے، حکومت پر لازم تھا کہ ان کی واپسی یقینی بنائے کیوں کہ ماضی میں بھی یہ وعدہ خلافی کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف صحتمند قرار دینے کے بعد واپس آنے کے پابند ہونگے:عدالتی تحریری فیصلہ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلانخواجہ آصف کا ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کےخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینےکااعلان PTIGovernment QasimSuri NationalAssembly KhawajaAsif DeputySpeaker MotionWithdrawal KhawajaMAsif pmln_org NAofPakistan QasimKhanSuri PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلانخواجہ آصف کا ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان KhawajaAsif pmln_org DeputySpeaker QasimSuri NoConfidenceVote
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین کے مطابق سزا معطل یا ضمانت نہیں ہو سکتی: اٹارنی جنرلاسلام آباد: (دنیا نیوز) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان کا کہنا ہے کہ نیب قانون میں واضح سزا کو معطل اور ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ نوازشریف سزایافتہ ہیں، ان پر 7 ارب جرمانہ ہوا، سابق وزیراعظم کی سزا اورجرمانے کا فیصلہ برقرارہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچوں کو ٹائیفائیڈ کے ٹیکے لگیں گےسندھ کے ضلع میرپورخاص میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچوں کو ٹائیفائیڈ کے ٹیکے لگیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: مکی آرتھر سری لنکا کے کنسلٹنٹ بنیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »