ویڈیو: بیوی کو کاندھے پر اٹھا کر دوڑنے کا دلچسپ مقابلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

بیوی کو سر اور آنکھوں پر نہ بٹھائیں بلکہ کاندھے پر اٹھا کر دوڑ لگائیں اور جیت کر بڑا انعام پائیں ہنگری میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی ملک ہنگری میں بیوی کو کاندھے پر اٹھا کر دوڑنے کا سالانہ دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں شریک شوہروں نے اپنی بیویوں کو اٹھا کر دوڑ لگائی۔ جن کی بیویاں سلم اور اسمارٹ تھیں ان کے لیے رکاوٹوں والی دوڑ مشکل تھی تو جن کی بیویاں بھاری بھرکم تھیں ان کی مشکل کا کیا عالم ہوگا اس کے لیے ویڈیو دیکھنا ہوگی۔اس دلچسپ دوڑ میں 15 جوڑے شریک تھے جنہوں نے 260 میٹر طویل رکاوٹوں اور مشکلات سے بھرے راستے والی اس دوڑ میں حصہ لیا۔ کوئی گر پڑا تو کسی نے لڑکھڑاتے ہوئے منزل پر پہنچ کر ہی دم لیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: بیوی کو کاندھے پر اٹھا کر دوڑنے کا دلچسپ مقابلہویڈیو دیکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیاوزیرآباد کے علاقہ رحیم پورہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بیٹی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور جواں سالہ بیٹی کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو : رکشہ ڈرائیور نے جان بوجھ کر موٹرسائیکل کو ٹکر کیوں ماری؟سڑک پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد رکشہ ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر بیچ سڑک پر گرا دیا، نوجوان مرتے ہوئے بال بال بچ گیا۔