پرویزخٹک کی باتیں سن کر انہیں سیاست سے ریٹائر ہونے کا مشورہ دیتا ہوں: بیرسٹرسیف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پرویزخٹک کی باتیں سن کر انہیں سیاست سے ریٹائر ہونے کا مشورہ دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کے الزامات پر پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرسیف نے رد عمل م

یں کہا کہ پرویز خٹک کی باتیں سن کر انہیں سیاست سے ریٹائر ہونے کا مشورہ دیتا ہوں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ صحت کی اس حالت اور ادھیڑ عمری میں سیاست ان کے بس کاکھیل نہیں رہا، جھوٹ بولنے کی بجائے پرویز خٹک کو سیاسی گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے۔ بیرسٹرسیف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بے بنیاد الزامات پرویز خٹک کی ذہنی خرابی کا اظہار ہے، وہ بھول گئے 9 مئی کو وہ خود پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو الزامات لگائے بطور پارٹی صدر وہ ان کے خود بھی ذمہ دار ہیں، انہی جرائم میں اسکے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے کیونکہ یہ اقبال جرم کرچکا ہے، پرویزخٹک کی نام نہاد پارٹی پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو گئی تھی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے ترقی کے قوی امکانات ہیں‘‘یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کی موجودگی کی وجہ سے ترقی کے وسیع ترامکانات پیدا ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رات کی شفٹ میں کام کرنا یاد داشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہےکینیڈا کی ایک یونیورسٹی نے 41 ہزار 811 افراد سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یونان: 13 پاکستانی اور شامی پناہ گزینوں پر جنگل میں آگ لگانے کا الزامجنگل کی آگ سے جاں بحق 2 بچوں سمیت 21 افراد کے پناہ گزین ہونے کا امکان ہے، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین کی جانب سے 73 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰکریمیا : روس نے یوکرین کی جانب سے تہتر ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کردیا، ۔روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔