روس کا یوکرین کی جانب سے 73 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کریمیا : روس نے یوکرین کی جانب سے تہتر ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کردیا، ۔روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق روس نے کریمیا پر یوکرین کا حملہ ناکام بنا دیا اور یوکرین کی جانب سے تہتر ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کردیا۔

روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی ائیر ڈیفنس نے یوکرین کی جانب سے کریمیا پر مارے جانے والے ستر سے زیادہ ڈرونز کو مار گرایا۔ روسی حکام نے کہا کہ ہ فی الحال ڈرون حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی ان حملوں سے کوئی تباہی ہوئی ہے۔ روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ 9 ڈرونز کو فضائی دفاعی فورسز نے تباہ کیا جب کہ 33 کو الیکٹرانک وار فیئر کے ذریعے مارا گیا جو اپنے اہداف تک پہنچے سے پہلے ہی کریمیا پر گر کر تباہ ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا یوکرین کی جانب سے 73 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰکریمیا : روس نے یوکرین کی جانب سے تہتر ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کردیا، ۔روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب درجنوں دیہات زیرآب, ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہدریائے ستلج میں سیلابی صورتحال ہے، پانی کا ریلا گنڈا سنگھ والا میں داخل ہو گیا درجنوں دیہات زیرآب آ گئے ۔بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی ریلے کے باعث ہیڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فری وائی فائی انٹرنیٹ سروس کا آغازسندھ کے شہر روہڑی میں فری وائی فائی انٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کی جانب سے روہڑی کے شہریوں کے لئے فری انٹرنیٹ سروس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاہدے کی شرائط ، آئی ایم ایف کا پاکستان کی نگران حکومت سے بڑا مطالبہاسلام آباد : آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کی نگراں حکومت سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کردیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاہدے کی شرائط ، آئی ایم ایف کا پاکستان کی نگران حکومت سے بڑا مطالبہاسلام آباد : آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کی نگراں حکومت سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کردیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »