شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرآباد کے علاقہ رحیم پورہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بیٹی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور جواں سالہ بیٹی کو

کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی کرنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا۔واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا اور ابتدائی تحقیقات سے بات سامنے آئی ہے کہ ملزم بلال نے اپنی بیوی ارشاد بیگم اور اور بیٹی زہرہ کو کرایہ کے مکان میں محلہ رحیم پورہ میں رہائش فراہم کر رکھی تھی۔ملزم کویت میں مقیم تھا اور کچھ روز قبل ملزم وطن واپس آیا تھا اور ماں بیٹی کے ہمراہ رہائش پذیر تھا۔ ملزم کو اپنی بیوی اور بیٹی پر ناجائز تعلقات کا شبہ تھا۔بتایا گیا ہیکہ ملزم نے دوسری شادی کر رکھی...

مقتولہ ارشاد بیگم اس کی پہلی بیوی ہے، ملزم گزشتہ شب کویت کے لیے لاہور ایئر پورٹ گیا تھا جہاں سے اچانک رات گئے ہی واپس آگیا اور صبح سویرے اپنی بیوی ارشاد بی بی اور بیٹی زہرہ کو کلہاڑیوں سے شدید زخمی کرنے کے بعد گولیاں مار دیں۔ملزم کو اہل محلہ نے پکڑنے کی کوشش کی تاہم اسلحہ کے زور پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ریسکیو کے رضا کاروں نے مقتولہ ماں بیٹی کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتا ل وزیرآباد منتقل کردیا، پولیس تھانہ صدر وزیرآباد مزید تفتیش کر رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتلکراچی : شہر قائد میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث ڈاکٹر رفیق کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتلکراچی : شہر قائد میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث ڈاکٹر رفیق کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باپ نےغیرت کے نام پر بیٹی اوربیوی کو قتل کردیاوزیرآباد کےعلاقہ رحیم پورہ میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بیٹی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور جواں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی اور لڑکے کا قتل ، گرفتار باپ کا غیرت کے نام پر قتل کا اعترافکراچی : سہراب گوٹھ کے قریب لڑکی اور لڑکے کے قتل کے واقعے میں گرفتار لڑکی کے باپ نے غیرت کے نام پر قتل کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی اور لڑکے کا قتل ، گرفتار باپ کا غیرت کے نام پر قتل کا اعترافکراچی : سہراب گوٹھ کے قریب لڑکی اور لڑکے کے قتل کے واقعے میں گرفتار لڑکی کے باپ نے غیرت کے نام پر قتل کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ’غیرت کے نام‘ پر والد نے بیٹی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا: پولیسپاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2022 میں ملک بھر میں غیرت کے نام پر 520 قتل ہوئے جن میں 197 مرد اور 323 خواتین ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »