ویڈیو:’بابر کی خود کی تو ہوجائے‘ شادی سے متعلق حسن کی ٹوئٹ پر شاداب کا جواب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دراصل ہم دونوں شاداب کی شادی کے بارے میں بات کر رہے تھے اور بابر نے شاداب کی شادی کے بارے میں کہا کہ وہ تو نہیں ہونی: فاسٹ بولر حسن علی کی ٹوئٹ

آل راؤنڈر کرکٹر شاداب خان نے اپنی شادی سے متعلق فاسٹ بولر حسن علی کی ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شاداب خان کی قومی کرکٹرز کے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کی شادی سے متعلق حسن اور بابر کے درمیان ہوئی گفتگو پر صحافی نے نائب کپتان سے سوال کیا کہ آپ کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں؟ اس کے جواب میں شاداب کا کہنا تھا کہ میری شادی کی تیاریاں کہاں ہورہی ہیں؟ دلہا میں ہوں نا، شاداب کے جواب پر صحافی نے انہیں بتایا کہ بابر اعظم اور حسن علی نے آپ کی شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔تصویر ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں لی گئی جہاں بابر اعظم اور حسن علی کی ملاقات ہوئی اور دونوں ہی گہری گفتگو کرتے نظر آئے

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ٹوئٹر پر ایک مداح نے بابر اور حسن علی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال کیا تھا کہ 'برائے مہربانی مجھے بھی بتائیں آپ دونوں ایسی کیا باتیں کررہے ہیں جو بابر کے چہرے کے تاثرات ہی بدل گئے؟' جس پر حسن نے جواب دیا تھا اور لکھا ' دراصل ہم دونوں شاداب کی شادی کے بارے میں بات کر رہے تھے اور بابر نے شاداب کی شادی کے بارے میں کہا کہ وہ تو نہیں ہونی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abhi life enjoy kro choty ho shadi not tht necessary...u hv bright future mashallah

Hahahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاداب کی شادی سے متعلق بابر نے کیا کہا؟ حسن علی نے بتادیاتصویر ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں لی گئی جہاں بابر اعظم اور حسن علی کی ملاقات ہوئی اور دونوں ہی گہری گفتگو کرتے نظر آئے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’میرا دل یہ پُکارے آجا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر کا سحِر ٹوٹ گیامہندی کے فنکشن میں ڈانس کی ویڈیو سے راتوں رات مقبولیت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر عائشہ کا سحِر ان کی نئی ویڈیو نے توڑ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے شیف عمر مزیان کون ہیں اور ٹیم انھیں اپنے ساتھ کیوں لائی ہے؟ - BBC News اردوعام طور پر غیرملکی دوروں پر ٹیموں کی کیٹرنگ کی ذمہ داری میزبان کرکٹ بورڈ کی ہوتی ہے تاہم اس سلسلے میں ان ٹیموں کی پسند کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائےکو ترجیح دی جائےگی: خواجہ آصفصدر کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری روکنے سے ایک غیر یقینی صورتحال تو ضرور ہوگی لیکن حتمی شکست عمران خان کو ہوگی، خواجہ آصف اصل رجیم چینج کا ماسٹر مائنڈ۔ امریکی غلام زرداری مداری ہی تو ہے۔ زرداری کی تجویز یہ ہو گی آرمی چیف . عاصم منیر جوائنٹ چیف . عامر جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی۔۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے لاپتہ بچیوں کی بازیابی سے متعلق کیس میں سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ وزیرآبادجے آئی ٹی نے ڈی پی اوگجرات سے 4 سوالات کے تحریری جواب مانگ لئےوزیر آباد میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی )نے ڈی پی او گجرات سے 4 اہم سوالات کا تحریری جواب مانگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »