سندھ میں گھوسٹ اساتذہ کیخلاف بڑا ایکشن، ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

25/11/2022 8:21:00 AM

سندھ میں گھوسٹ اساتذہ کیخلاف بڑا ایکشن، ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

سندھ میں گھوسٹ اساتذہ کیخلاف بڑا ایکشن، ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

سیکرٹری تعلیم سندھ اکبر لغاری کا کہنا ہے کہ گھر بیٹھے تنخواہ لینے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کریں گے

۔ فوٹو فائل کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں گھوسٹ اساتذہ کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں روک لیں۔ محکمہ تعلیم نے گھوسٹ اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو خط لکھا جس میں انہیں سندھ کے 2 ہزار 19 ملازمین کی تنخواہیں فوری روکنے کا کہا گیا ہے۔ ۔ یہ بھی پڑھیں جیکب آباد:گھوسٹ اساتذہ کیخلاف کارروائی،اسنادجمع کرانے کی ہدایت اکبر لغاری نے بتایا کہ کراچی میں 144، حیدر آباد میں 132 اور میرپور خاص میں 114 گھوسٹ اساتذہ ہیں۔ سیکرٹری تعلیم سندھ کے مطابق قمبر شہداد کوٹ میں 464، جیکب آباد میں 190، دادو میں 102، بینظیرآباد میں 182، شکارپور میں 128، نوشہروفیروز میں 89، لاڑکانہ میں 155 اور سانگھڑ میں 28 گھوسٹ اساتذہ موجود ہیں۔ مزید خبریں :.تاشفین عالم 19 نومبرکو دبئی روانہ ہوئے، تاشفین عالم دبئی سے غیر ملکی پرواز میں آزر بائیجان چلےگئے، ایف آئی اے ایف آئی اے سندھ کے مطابق M-6 موٹروے کی تعمیر کے فنڈز میں خرد برد کے معاملے میں ڈی سی نوشہرو فیروز تاشفین عالم، ڈی سی مٹیاری عدنان رشید ،اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری اور سندھ بینک کے برانچ مینجر میر محمد سہاگ کا نام بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے سندھ نے امیگریشن اسلام آباد کو خط لکھا ہے کہ ملزمان کو فرار سے روکنے کیلئے نام پی این آئی ایل میں شامل کیا جائے۔ مزید خبریں :.اختر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کے ایم سی کی اپنی اندرونی حالت کون ٹھیک کرے گا، جواب جمع ہوتا ہے مگر کے ایم سی قانونی ٹیم کو پتہ تک نہیں۔عدالت نے کے ایم سی کے وکیل کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا اور جواب کی نقول فریقین کو دینے کی بھی ہدایت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ 30ستمبر کو عدالت حکم جاری کر چکی ہے۔کے ایم سی کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے واٹر بورڈ کو اپنے ملازمین سے کوارٹرز خالی کرانے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے استفسار کیا کہ پرانی درخواستوں پر جواب کیوں جمع نہیں کرایا جا رہا؟کے ایم سی کے وکیل نے کہا کہ جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی جائے۔جسٹس ندیم اختر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جواب تو آیا ہوا ہے، کے ایم سی کو پتہ ہی نہیں، ہمارے ساتھ غلط بیانی ہرگز نہ کریں۔درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ واٹر بورڈ ملازم سلیم نے بھی درخواست دائر کر رکھی ہے، میرے موکل کو ایک ہفتے میں کوارٹر خالی کرنے کا کہا گیا، میرے موکل سے 1995 میں 80 گز کا پلاٹ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔وکیل نے مزید کہا کہ میرے موکل سے غیر قانونی طریقے سے کوارٹر خالی کرایا جا رہا ہے۔جہانگیر پارک کے ایم سی ملازمین نے درخواست دائر کر رکھی ہے، ناصر جاوید، محمد خالد، صلاح الدین، آصف اقبال، مسز ناہید درخواست گزاران ہیں۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ جہانگیر پارک کی تزئین و آرائش کے باعث کوارٹرز خالی کروائے گئے، متبادل کوارٹرز دیے گئے مگر ان پر قبضے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔.طالبات شریک تھیں۔اس موقع پر وفد کو اتھارٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا۔ڈی ایس پی کوآرڈینیشن شاہد ریاض نے وفد کو ادارے کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔وفد کو عوامی آگاہی کیمپئن، میڈیا مینجمنٹ اور ویمن سیفٹی ایپ اور 15ایمرجنسی سنٹر بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وفد نے پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کی ورکنگ میں گہری دلچسپی کا اظہارکیا۔وفد کے شرکاء کا خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ویمن سیفٹی ایپلیکیشن خواتین کے تحفظ کیلئے پنجاب پولیس کا بہترین اقدام ہے۔سیف سٹیز ٹیم کی پیشہ ورانہ قابلیت اور صلاحیت دیکھ کر بہت متاثر ہوئے۔.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

M-6 موٹروے کے فنڈز میں خرد برد کے معاملے پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردیایف ائی اے سندھ نے ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کو خط میں ملوث افراد کے نام صوبائی قومی شناختی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ Perfect 🇵🇰⚔️ جن کی پہلے چل رہی تھی وہ تو ختم کر دیں ان کو بھی چھوڑ دو بعد میں بھی ان کی سرخی چلنی ہے سرخرو ہو گئے Expose the culprits

ملازمین کو متبادل کوارٹرز دینے کا کیس سندھ ہائیکورٹ کی کے ایم سی کی کارکردگی پربرہمیسندھ ہائی کورٹ نے جہانگیر پارک کے، کے ایم سی ملازمین کو متبادل کوارٹرز دینے کے کیس میں کے ایم سی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سماعت کے دوران جسٹس ندیم

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہلاہور:   لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی اساتذہ و طالبات نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔وفد میں سوشیالوجی ڈپیارٹمنٹ کی40سے زائداساتذہ و

کسی کی ذات پر بات نہ کریں نظام کی بات کریںنام لینے سے دوستیاں دشمنیاں بنتی ہیں چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سیکرٹری پنجاب کو زبردستی چھٹی پر بھیجنے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کسی کی ذات پر بات نہ کریں نظام کی بات پاکستان کے جج۔امریکا۔یورپ۔مے۔ٹریننگ۔کرے۔تو۔دلیر۔بن۔جاینگے۔۔۔۔

عمران خان کی نااہلی کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ تشکیللاہور : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت کے لیے تین رکنی شکیل دے دیا۔ Haha 😂 26 تاریخ کو تجھے پتہ چلے گا کہ ڈر کیا ہوتا ہے27 تاریخ کو تو جانے گا کہ تجھ سے ٹکر لینے والا کوئی مردآیا ہے28 تاریخ کو تیری کانپیں ٹانگیں گی۔۔۔29 تاریخ کو تیرا کھیل ختم

سکھر موٹر وے منصوبے میں اربوں کی کرپشن ,تحقیقات کیلئے 4 کمیٹیوں کے قیام پر سوالات اٹھنے لگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکھر موٹر وے منصوبے میں مبینہ سوا 2 ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات کے لیے حکومت سندھ نے ایک اور تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے ،