وینزویلا بحران، چین کی حکومت کو تعاون کی یقین دہانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وینزویلا بحران، چین کی حکومت کو تعاون کی یقین دہانی مزید پڑھیں:

بیجنگ: وینزویلا میں جاری سیاسی بحران میں چین نے صدر نکولس مدورو کو تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین وینزویلا کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، امریکا بین الاقوامی قوانین کا احترام کرے۔ چین نے امریکی کی حالیہ پابندیوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، بیجنگ حکام نے ڈباؤ ڈالا کہ امریکا وینزویلا میں داخلی انتشار سے گریز کرے۔امریکا نے دو روز قبل وینزویلا حکومت کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا تھا اور ساتھ ہی وینزویلا حکومت کو تمام ادائیگیوں کا سلسلہ بھی روک دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jobs he is right because this is good in future of those people who thing about do any crime they will stop So if you cry if you protest It is your time waste and government every citizen of pakistan will be deal all equal rights and basis this new pakistan THANKS RANA

If country and people have not justifying their crimes how we will trust all pakistani institute so please let NAB do their jobs If they declare in their crime no guilty and no evidence why by law put some people in jail their own benefits and if Imran khan advice NAB to do their

Message pakistan Nawaz Sharif party have one good thing do all crime and ready to protest against PTI government Imran khan why we are questioning about all crime it means do what you like money laundering bribe smuggling killing etc but please not arrest us that is not good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہواوے: چین کی بھارت کو سنگین نتائج کی دھمکیممبئی: چین نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے ہواوے کمپنی پر پابندی عائد کی تو انہیں کڑے جواب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ چینی موبائل کمپنی ہواوے پر پابندی عائد کرنے سے باز رہے اگر ایسا کیا گیا تو سنگین […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تنازع مقبوضہ کشمیر: چین کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کو حمایت کی یقین دہانیتنازع مقبوضہ کشمیر: چین کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کو حمایت کی یقین دہانی SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI China SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI It is time that Hafiz Saeed Sahib and all the Mujahideen parties should be given full powers for Kashmir. So that India can understand its times. SaveKashmirFromModi KashmirWantsFreedom StandwithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتیوں کو سچ ہضم نہ ہوپایا، کشمیریوں کی حمایت پر عاطف اسلم کو دھمکیاں - ایکسپریس اردوبھارتیوں کو سچ ہضم نہ ہوپایا، کشمیریوں کی حمایت پر عاطف اسلم کو دھمکیاں - کشمیر بن کے رہے گا پاکستان، انشاءاللہ ان بھارتیوں کی ایسی کی تیسی یہ بھی پہلے بیان نہیں دیتا تھا انڈیا کے خلاف۔ سرجیکل سٹرائیک کے وقت ان معصوف نے زبان بند رکھی پاکستانی پرچم امریکن کانسرٹ میں نئی تھاما۔ لیکن پھر بھی تم پاکستانی ہو ہم تم پر اٹھتی آواز کا جواب دیں گی۔ کیونکہ تم میری ہم وطن ہو؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی جموں کشمیر کی صورت حال پر ڈپلومیٹک کور کو بریفنگوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جموں و کشمیر کی صورت حال پر ڈپلومیٹک کور کو بریفنگ دی، انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ یک طرفہ ہے، وادی کی آئینی حیثیت ختم کرنے کی کوشش پاکستان مسترد کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال، اسپیکر قومی اسمبلی کا دنیا بھر کی پارلیمنٹس کو خطاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دنیا بھر کی پارلیمنٹس کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورت حال اور بھارتی جارحیت کا معاملہ اٹھادیا کھسیانی بلی کھمبا نوچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو قائد اعظم کی اصل قبر پر جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردویوم آزادی 14 اگست کو مزار قائد پر ہونے والی خصوصی تقریبات کے بعد عوام کو اصل قبر پر جانے کی اجازت دی جائے گی لو جی، پہلے داتا دربار کم تھا جو اب قائد اعظم کی قبر پر جا کر مانگیں گیں۔ کشمیر کی آزادی کے لیے 93000 لکھ کر 1971 پر ایس ایم ایس بیجھیں ☺️ It's pleasure ..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »