قطری عوام تیسرے سال بھی حج ادا نہیں کر سکے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطری عوام تیسرے سال بھی حج ادا نہیں کر سکے مزید پڑھیں:

دوحہ: دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان اس وقت فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں لیکن قطر کے لوگو تیسرے سال بھی حج ادا نہیں کر سکے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے اس تجویز کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطری حکام کو اپنے حجاج کیلئے انتظامات کرنے کیلئے بھی سعودی عرب نے اجازت نہیں دی۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دوسرے تمام ممالک کو اپنے حجاج کی صحت، رہائش اور دیگر ضروریات کے انتظامات اور ان کا جائزہ لینے کی اجازت ہے لیکن قطر کو اس سہولت سے محروم کیا گیا ہے۔

سفارتی ذرائع نے بھی کہا ہے کہ سعودی حکام کی پالیسیوں کی وجہ سے ہوٹل اور دیگر مقامات میں قطریوں کو ٹھہرنے کی اجازت دینے سے بھی انکار کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad really 😢 Allaha pak Qatar 🇶🇦k lia asaniyakaray Ameen.ya Raab kuch log zameen paya khuda ban bethay ha.

Afsos

Saudi to dangar hn.. aql ha ni bs oil mil gya to usi py khush hn...

Ya.Allah... ye muslims kafiron k peechy itna q girr gy hn.... Khof e khuda nai in logo mn...

افسوس اس بات پر کہ روکنے والے بھی خود کو مسلمان کہتے ہیں

واہ میرے اللہ کیا واقعی کعبہ تیرا ہے ۔

خانہ خدا کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے سب مسلمانوں کا برابر کا حق ہے

Khana kaba b Syasat ki nazar hogya is liya kahta hn qibla darust karwalo abi ma apko khta hn ap loge sounty nhho or Time chala jay ga phir ap hmen kaho gy tu hamnh mane gy apni ki gae qurbani pr qyamat ki swari kary ga qurbani karny wala mgr mjy tu apki qurbani b nh nazar aarahi

Khana kaba ko jub bnaya gaya tu musalma9 ko btaya gya tha jub b khana kaba ki tarf muu karky namaz pary Jay ya dua karo gy tu yaqeen karlana Allah na apki awaz sounle ha Jub khana kaba Ko dobara tamir karwaya gaya tu Allah pak chaly Gaye wahn sy ap akri nabi k pass.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مناسک حج کا آغاز، عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خطبہ حج کل ہوگالبیک اللھم لبیک، مناسک حج کا آغاز ہوگیا، 25 لاکھ سے زائد عازمین منیٰ کی خیمہ بستی میں جمع ہونا شروع ہوگئے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ (خطبہ حج) ہفتے کو ادا کیا جائے گا۔ مناسک حج ...; Mashallah لبیک اللھم لبیک لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منی میں لاکھوں عازمین حج کی آمد کے ساتھ مناسک حج شروعمنی میں لاکھوں عازمین حج کی آمد کے ساتھ مناسک حج شروع ہوگئے ہیں۔عازمین حج کی منیٰ میں MasahAllah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی میں لاکھوں عازمین حج کی آمد کے ساتھ مناسک حج شروعمنی میں لاکھوں عازمین حج کی آمد کے ساتھ مناسک حج شروع ہوگئے ہیں۔عازمین حج کی منیٰ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوبز ستارے جو رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گےرواں سال حج جیسے بابرکت فریضہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے پاکستان سے عازمین حج کی روانگی کا آغاز ہوگیا ہے۔ رواں سال پاکستان سے کئی معروف ستارے حج کی سعادت حاصل کریں گے جنہوں نے سوشل...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حج بیت اللہ: احرام باندھ کر پچیس لاکھ عازمین منیٰ پہنچنا شروعبیت اللہ سے منیٰ تک لبّیک اللّہم لبّیک کی صداؤں کی گونج میں احرام باندھ کر 25 لاکھ عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ سبحان اللہ۔ ماشاء اللّٰہ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مناسک حج کا کل (جمعۃ المبارک) سے آغازلاکھوں کی تعداد میں مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے، مناسک حج کا آغاز کل (جمعۃ المبارک) سے آغاز ہورہا ہے، جس کیلئے حاجیوں کو منیٰ روانہ کیا جارہا ہے۔ دنیا بھر سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »