مناسک حج کا کل (جمعۃ المبارک) سے آغاز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاکھوں کی تعداد میں مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے، مناسک حج کا آغاز کل (جمعۃ المبارک) سے آغاز ہورہا ہے

لاکھوں کی تعداد میں مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے، مناسک حج کا آغاز کل سے آغاز ہورہا ہے، جس کیلئے حاجیوں کو منیٰ روانہ کیا جارہا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت حج عمرہ نے تمام مسلم ممالک کے حج مشنوں کو منیٰ میں قائم خیمہ بستی کے نقشے پہنچا دیئے ہیں اور حجاج کرام میں منیٰ میں قائم مکاتب کی جانب سے الگ سے کارڈ بھی تقسیم کر دیئے گئے ہیں، ان پر حاجی کا نام، بستر نمبر، خیمہ نمبر اور شارع کا نمبر سمیت تمام تفصیل درج ہے تاکہ حجاج کرام کو منیٰ میں قیام کے دوران میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

رواں سال 13 پاکستانی مکاتب ٹرین زون، 23 منیٰ قدیم اور 24 نیو منیٰ میں واقع ہیں، ٹرین اسٹیشنوں کے نزدیک 13 پاکستانی مکاتب واقع ہیں، ان سے تعلق رکھنے والے 54 ہزار عازمین کو مشاعر ٹرین کی سہولت دستیاب ہوگی، دوسرے پاکستانی عازمین کیلئے بسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر سے متعلق مودی حکومت کا اقدام آئین سے بغاوت ہے ، بر طانوی ارکان پارلیمنٹلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ، جنوری سے اب تک انڈیکس میں 6700 پوائنٹس سے زائد کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری سکیم کے تحت حج پروازوں کا سلسلہ آج مکمل کرلیا جائے گاسرکاری سکیم کے تحت حج پروازوں کا سلسلہ آج مکمل کرلیا جائے گا Read News Hajj2019 Hajj SaudiArabia Conclude Official_PIA HajjFlights SaudiHajjMinister MOISaudiArabia ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوبز ستارے جو رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گےرواں سال حج جیسے بابرکت فریضہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے پاکستان سے عازمین حج کی روانگی کا آغاز ہوگیا ہے۔ رواں سال پاکستان سے کئی معروف ستارے حج کی سعادت حاصل کریں گے جنہوں نے سوشل...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حج بیت اللہ: احرام باندھ کر پچیس لاکھ عازمین منیٰ پہنچنا شروعبیت اللہ سے منیٰ تک لبّیک اللّہم لبّیک کی صداؤں کی گونج میں احرام باندھ کر 25 لاکھ عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ سبحان اللہ۔ ماشاء اللّٰہ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا خصوصی پیغام لے کر مشعال سے ملنے آئی ہوں، فردوس اعوانوزیراعظم کا خصوصی پیغام لے کر مشعال سے ملنے آئی ہوں، فردوس اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »