شاہ محمود قریشی کی جموں کشمیر کی صورت حال پر ڈپلومیٹک کور کو بریفنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی کی جموں و کشمیر کی صورت حال پر ڈپلومیٹک کور کو بریفنگ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ShahMehmoodQureshi Kashmir

شاہ محمود نے ڈپلومیٹک کو بریفنگ میں بتایا کہ پڑوسی ملک بھارت شملہ معاہدے کے تحت تمام امور مشاورت سے حل کرنے کا پابند تھا، لیکن اس نے یک طرفہ طور پر اقدام اٹھایا جو غیر قانونی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمایندہ فیڈریکا موگرینی سے فون پر تفصیلی بات ہوئی، انھوں نے یہ بتایا کہ ان کی بھارتی وزیر خارجہ سے بات ہوئی تو انھوں نے کہا ایک تو یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے، دوم یہ اقدام کشمیریوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل جانے کا فیصلہ،شاہ محمودوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کےحوالےسےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا تنازع تسلیم شدہ ہے،اس پراقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں۔ انھوں نے کہا...; SMQureshiPTI Chale b jao yaaar....!!!!!!!!!😡 SMQureshiPTI تیرے جمن تے لعنت۔ اسی اقوام متحدہ کے پاس جاو گے جس کی قرادادیں انڈیا نے جوتوں تلے روند دی۔ SMQureshiPTI Nothing new just buchotyian . Koi thos iqdam nhi ha confused 😬 Fouj bhajo Kashmir main India k bap ka nhi ha Kashmir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر راہول گاندھی کی مودی سرکار پر کڑی تنقیدکانگریس رہنما راہول گاندھی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے غلط استعمال سے ہماری قومی سلامتی پر بہت سنگین اثرات مرتب ہوں گے War آنکھ کھل گئی راہول گاندھی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی تقسیم کی شدید الفاظ میں مذمت، کشمیر پر یکطرفہ فیصلے نہیں ہونا چاہیے: ترجمان چینی وزارت خارجہچین کی مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی تقسیم کی شدید الفاظ میں مذمت، کشمیر پر یکطرفہ فیصلے نہیں ہونا چاہیے: ترجمان چینی وزارت خارجہ China KashmirIssue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر شہ رگ ہے،پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں:عثمان بزدارکشمیر شہ رگ ہے،پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK KashmirIssue IndianOccupiedKashmir JuglarVien UsmanAKBuzdar GOPunjabPK کونسی شہ رگ جسے نیازی اور سلیکشن کمیٹی بیچ کر آۓ ہیں UsmanAKBuzdar GOPunjabPK کمال کا رشتہ 😕 دشمن شہ_رگ لے کہ چلا گیا مگر جسم ابھی تک صبر و تحمل میں ہے 😡
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، بھارتی معیشت کا جنازہ نکلنے لگاLol us trh kashmir mil jaye ga jahil media how ? آمین.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »