ویمنز ورلڈکپ: بسمہ معروف کو اہم ذمے داری تفویض

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لئے قومی ٹیم کا اعلان arynewsurdu

لاہور: آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ندا ڈار کو عالمی مقابلےکیلئےنائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی کی سربراہ اسماویہ اقبال نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ بسمعہ معروف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور وہ ورلڈکپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی اس کے علاوہ ناہیدہ خان اور غلام فاطمہ بھی ٹیم کا حصہ بنی ہیں۔ سلیکشن کمیٹی کی سربراہ نے بتایا کہ کائنات امتیاز اور سعدیہ اقبال انجریز کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہ بن سکیں، جبکہ ارم جاوید، طوبیٰ حسن اور نجیہ علوی ٹریولنگ ریزرو کی حیثیت سے اسکواڈ کے ہمراہ سفر کریں گی۔واضح رہے کہ بسمہ معروف ایک روزہ کرکٹ میں 108 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں جہاں انہوں نے 2602 رنز اسکور کیے جبکہ 44 وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔

یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ بسمعہ نے اتنے ہی بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے جہاں انہوں نے 2224 رنز اسکور کیے اور 36 وکٹیں بھی لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان12:12 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بسمہ معروف کپتان جبکہ ندا ڈار کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان12:12 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بسمہ معروف کپتان جبکہ ندا ڈار کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیا ت نے ایک دفعہ پھر خبردار کر دیا ایمرجنسی کہاں نافذ کی گئی ؟06:09 PM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ایک دفعہ پھر عوام کو خبر دار کرتے ہوئے کہا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مری،گلیات سمیت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا اسد عمر09:47 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما ننگر_پارکر_کے_پسماندہ_علاقوں_کو_روڈ_دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں صحافی کو شو کے دوران ایک محاورہ کہنے پر جیل میں ڈال دیا گیا - BBC News اردوایک ترک عدالت نے معروف صحافی صدف كابس کو صدر اردوغان کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ Acha kia, well done That's bad no need for this it's really shameful behavior Welldone
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »