افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا اتنا شدید تھا کہ بس کے پرخچے اُڑ گئے اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو بمشکل بس سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں 7 مسافروں کی ہلاکت اور 9 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس کے فیول ٹینک پر بم نصب کیا گیا تھا۔ تاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایسی کارروائیوں میں داعش ملوث رہی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں جب کہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ مسافر بس دھماکا شیعہ اکثریتی علاقے میں ہوا۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مخصوص اشیاء پاکستانی کرنسی میں افغانستان برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئیافغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم، مرد شماری کیلئے 5 ارب، کورونا ویکسین کیلئے 11 ارب سے زائد رقم جاری کرنے کی منظوری اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی - ایکسپریس اردوافغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 70 افراد جاں بحقصنعا: سعودی اتحادی افواج کی جانب سے پناہ گزین کے حراستی مرکز پر فضائی کارروائی کی گئی جس کے  نتیجے میں 70 افراد جاں بحق جبکہ 138 شہری زخمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »