ویسٹ انڈین کھلاڑی کالر پر black lives matter کا سلوگن لگائیں گے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈین کھلاڑی کالر پر black lives matter کا سلوگن لگائیں گے ARYNewsUrdu

لندن: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف آٹھ جولائی سے شروع ہونے والےٹیسٹ میں شرٹ کے کالر پر black lives matter کا سلوگن لگائیں گے۔

امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص جارج فلیڈ کی ہلاکت پر نسلی امتیاز و تعصب کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے تھے۔ نسلی ناانصافیوں کے خلاف پریمیئر لیگ فٹبال کلبز نے black lives matter کے سلوگن والی جرسی پہن کر احتجاج کیا اور سیاہ فام افراد سے اظہار یکجہتی کیا۔ اسی سوچ کو اپناتے ہوئے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا کہ وہ انگلینڈ کے خلاف پوری ٹیسٹ سیریز کے دوران black lives matter لوگو والی شرٹ پہنیں گے۔

ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈرنے کہا کہ ان کی ٹیم تاریخ کا حصہ بنے گی، یہ ہماری ڈیوٹی ہے کہ ہم اظہار یکجہتی کریں اور لوگوں میں آگاہی پھیلائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالا میں دہی بھلوں کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکار کا دکاندار پر تشدد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 7 ہزار 882 واقعات رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 7 ہزار 882 واقعات رپورٹ ہوئے، ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 24گھنٹوں میں ایک ہزار 70 سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے خلاف برسلز میں فلسطینیوں کا مظاہرہ، رہنماؤں کا خطاباسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کے خلاف یورپین دارالحکومت برسلز میں آج سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا اہتمام بیلگو فلسطینین ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، کلفٹن دو تلوار کے قریب سُپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو لیا گیاکراچی کے علاقے کلفٹن میں دو تلوار کے قریب سُپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو لیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن کے فیصلے پر عملددرآمد روکنے کا حکم امتناع سپریم کورٹ میں چیلنج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہنگ کے علاقہ میں ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحقلاہور(خبر نگار)چوہنگ کے علاقہ میں آج صبح سویرے ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے کے دوران2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ اج صبح سویرے شازو ڈالے کا ڈرائیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »