کراچی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانے والوں کو سلیوٹ کرتا ہوں،وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانے والوں کو سلیوٹ کرتا ہوں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange

واضح رہے کہ ملک دشمن عناصر کی امن خراب کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دستی بم حملے اور فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 7 افراد شہید ہو گئے جبکہ 4 دہشت گرد مارے گئے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے جدید ہتھیار، دستی بم اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے اسٹاک ایکسچینج کے باہر موجود مشتبہ کار کا بھی معائنہ کیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت کراچی کا معاشی حب سمجھے جانے والے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، تمام 4 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،4 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، تمام 4 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں مارے گئے ایک دہشت گرد کی شناخت - ایکسپریس اردودہشت گردی میں استعمال کی جانے والی کار کا معمہ بھی حل ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کا وہ بہادر اہلکار جس نے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیےسندھ پولیس کے بہادر اہلکار نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر دہشت گردوں کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بنا دیا، نڈر جوان نے جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد کو مارا اور ایک کو زخمی کردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »