ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 7 ہزار 882 واقعات رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 7 ہزار 882 واقعات رپورٹ ہوئے، ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 24گھنٹوں میں ایک ہزار 70 سے زائد

اسلام آباد ہوئے، ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 24گھنٹوں میں ایک ہزار 70 سے زائد مارکیٹس سیل کی گئیں،ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایک ہزار 234 گاڑیوں کو جرمانہ یا سیل کیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق این سی اوسی کاکہنا ہے کہ اسلام آباد میں 16 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جس پر 14 دکانیں سیل اور 2 گاڑیوں پر جرمانہ عائدکیا گیاجبکہ خیبرپختونخوا میں 3 ہزار 252 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں ، خیبرپختونخوا میں 105 گاڑیاں اور 178 دکانوں کو سیل یا جرمانہ کیاگیا۔این سی او سی کامزید کہنا ہے کہ پنجاب میں ایس اوپیز کی2 ہزار 172 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں ، پنجاب میں 618 دکانیں اور 816 گاڑیاں سیل کی گئیں جبکہ آزاد کشمیر میں 390 خلاف ورزیاں ہوئیں،جس پر63 گاڑیاں اور 53 دکانیں سیل اورجرمانے کئے...

این سی او سی کے مطابق بلوچستان میں786 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں جس پر203 گاڑیاں اور95 دکانوں کو سیل اورجرمانہ کیاگیا ،ادھرگلگت بلتستان میں ایس او پیز کی 183 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں ،گلگت بلتستان میں 88 مارکیٹس اور23گاڑیاں سیل کی گئیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی: ملک بھر میں متعدد دکانیں و مارکیٹس سیلکرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدر آمد جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں 7 ہزار 288 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں ایس اوپیزکی خلاف ورزی کے7ہزار472واقعات رپورٹملک بھرمیں ایس اوپیزکی خلاف ورزی کے7ہزار472واقعات رپورٹ ہوئے ،24گھنٹوں کےدوران 709مارکیٹس،دکانوں،2 انڈسٹریزکوسیل کردیاگیا۔ این سی اوسی کے مطابق ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر1516گاڑیوں کوجرمانہ کیا گیا،اسلام آبادمیں13خلاف ورزیاں،2 دکانیں اور2کارخانےسیل کرریئے گئے۔ خیبرپختونخوامیں4ہزار19خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں،خیبرپختونخوامیں102گاڑیاں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کروناوائرس: ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تازہ کارروائیاںاسلام آباد: کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جارہا ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ بھی ہورہا ہے، 24گھنٹے میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 8860 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں میں ایس او پیز کی 7 ہزار 882 خلاف ورزیاں، ہزاروں گاڑیاں، دکانیں سیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، 709سے زائد مارکیٹ اور دکانیں سیلاسلام آباد : ملک بھرمیں 24 گھنٹوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے 7 ہزار سے زائد واقعات ریکارڈ کئے گئے ، جس پر 709سے زائد مارکیٹیں، دکانیں کو سیل کردیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیزکی 7ہزار سےزائد خلاف ورزیاں،ہزاروں گاڑیاں اوردکانیں سیل - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »