شوگر انکوائری کمیشن کے فیصلے پر عملددرآمد روکنے کا حکم امتناع سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوگر انکوائری کمیشن کے فیصلے پر عملددرآمد روکنے کا حکم امتناع سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کے فیصلے پر عملدرآمد روکنے کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت عظمی سے حکم امتناعی کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔

شوگر انکوائری کمیشن پر عملدرآمد کا معاملہ، حکومت نے سپریم کورٹ میں دستک دیدی، عدالت عظمٰی میں وزارت داخلہ کی جانب سے دائر درخواست میں حکم امتناع کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کا موقف سنے بغیر ہی شوگر ملز ایسوسی ایشن کو ریلیف دیا، دوسرے فریق کو سنے بغیر یکطرفہ حکم امتناع نہیں دیا جا سکتا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ قرار دے چکی کہ کمیشن رپورٹ سے شوگر ملزایسوسی ایشن کے حقوق متاثر نہیں ہوئے، سندھ ہائی کورٹ کے حکمنامہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کا کوئی ذکر نہیں، شوگر کمیشن رپورٹ پر کارروائی سے نہیں روکا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏شوگر رپورٹ سامنے آنے سے (ن) لیگی قیادت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شبلی فرازشوگر رپورٹ سامنے آنے سے (ن) لیگی قیادت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شبلی فراز shiblifaraz pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوگر رپورٹ جب سے ‏سامنے آئی، (ن) لیگی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب سے ‏شوگر رپورٹ سامنے آئی ہے، (ن) لیگی قیادت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے اک پیان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی پیداوار سے متعلق حقائق پیش کردیئےشوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی پیداوار سے متعلق حقائق پیش کردیئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال آج شوگر مافیا کی وکالت کر رہے تھےوہ جانتے ہیں کہ۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سنگین الزام عائد کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شوگر رپورٹ جب سے سامنے آئی،(ن) لیگ قیادت شدید بوکھلاہٹ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی: ملک بھر میں متعدد دکانیں و مارکیٹس سیلکرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدر آمد جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں 7 ہزار 288 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گےگلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں گلگت بلتستان الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا مجاز ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »