ویرات کوہلی انوشکا شرما سے شادی نہ کرتا تو ’’چنگا ‘‘رہتا۔۔شعیب اختر پر بھارتی مداح برس پڑے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کو لے کر خوب بحث جاری ہے۔ جب سے انوشکا کی بیٹی کی فوٹو وائرل ہورئی ہے

بھارت میں پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کو لے کر خوب بحث جاری ہے۔ جب سے انوشکا کی بیٹی کی فوٹو وائرل ہورئی ہے لوگ اپنا اپنا ردعمل دے رہے ہیں۔ اس درمیان کوہلی کی موجودہ کرکٹ پرفارمنس پر بھی بحث کی جارہی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر بھی آگئے ہیں۔

بھارت کے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ویرات اور انوشکا کی شادی پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویرات کو انوشکا سے شادی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ جس کے بعد انہیں ان دونوں کے فینس خوب برا بھلا کہہ رہے ہیں۔ کوہلی کے مداح شعیب کو نصیحت نہ دینے کی صلاح دے رہے ہیں۔ انوشکا کے کئی فینس ان کی اس بات کو فضول اور پبلسٹی اسٹنٹ قرار دے رہے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر کے اس بیان پر سب لوگ اپنی رائے رکھ رہے ہیں اور ان کے اس بیان کی مذمت بھی کررہے...

پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نےبھارتی خبر رساں ادارےسے ایک بات چیت کے دوران کہا کہ اگر میں انڈیا میں ہوتا اور ایک تیز گیند باز ہوتا تو میں شادی نہیں کرتا۔ میں اپنی کرکٹ پر دھیان دیتا۔ یہ میری سوچ ہے۔ یہ کوہلی کا نجی فیصلہ ہے۔ اگر آپ مجھ سے پوچھیں گے تو میں اپنے کرکٹ پر فوکس کرتا۔ پچھلے سال کوہلی نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ لیا انہوں نے ٹی-20 کی کپتانی چھوڑ دی تھی جس کے بعد انہیں ون ڈے کی کپتانی بھی کھونی پڑی تھی۔ اب انہوں نے ٹیسٹ میچ کی بھی کپتانی چھوڑ دی ہے۔ اس فیصلے پر سب کی الگ الگ...

ایک یوزر نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ان کے حساب سے کیرئیر ہی سب کچھ ہے۔ آپ کے لئے لو لائف، فیملی، خوشیاں کوئی معنی نہیں رکھتے ہیں۔مجھے لگتا ہے کہ اس طرح کے لوگوں کو اپنا منہ بند رکھنا چاہیے۔ ایک جمی نامی یوزر نے ویرات سے ریلیشن شپ کے بعد کے ریکارڈ کو سامنے رکھ دیا اور کہا کہ ویرات کا کیرئیر اُسی وقت بلندی پر تھا جب وہ انوشکا کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی بیٹی کا چہرہ بلآخر نظر آگیابالی ووڈ کی معروف ہیروئن انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے ماسٹر بیٹسمین ویرات کوہلی کے پرستاروں نے انوشکا اور کوہلی کی بیٹی ومیکا کے چہرہ دکھانے والے براڈ کاسٹر کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا گیا؟؟۔۔۔شعیب اختر کے انکشافاتسابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے کپتانی چھوڑی نہیں بلکہ ان سے زبردستی چھڑائی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بندبلوچستان کے بالائی علاقوں میں بھی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، شہری سخت ٹھنڈ اور مسلسل برف پڑنے سے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews murreealert اور بلوچستان کے بیجلی پنجاب کو دے رہاہے atmic bomb to buna liya ye kam kon kuray ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’کوئی شرم، کوئی حیا ہوتی ہے‘: حمیمہ ملک شادی سے متعلق جعلی خبروں سے پریشان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 8افراد جاں بحق ۔۔سات ہزار سے زائد نئے کیسز ریکارڈعالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میںمزید 8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کورونا کے 7,195 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں In PMAS AAUR , more than 100 corona positive cases among students are reported but the concern administration are thoroughly silent & inactive So we request the dcislamabad DrMuradPTI DCRawalpindi ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood to take action & check the positivity Ratio.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »