ہزاروں سال قبل کی پُرکشش خاتون کا نیا چہرہ! ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں سال قبل کی پُرکشش خاتون کا نیا چہرہ! ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

سائنسدانوں نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 2600 سال قدیم ممی کا جدید ٹیکنالوجی سے چہرہ دوبارہ بنایا تو معلوم ہوا کہ یہ اپنے دور کی جوان اور حسیتقریباْ 2600 سال قبل مرنے والی ایک خاتون ممی کے چہرے کی فرانزک نمونے پر دوبارہ تشکیل سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اپنے دور کی خوبصورت نوجوان خاتون تھی جس کی آنکھیں گہری بھوری اور جلد کی رنگت زیتون سے ملتی جلتی تھی جبکہ بالائی دانت قدرے پھیلے ہوئے تھے ۔

کھوپڑی سے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چہرہ بنانے کا منصوبہ سسلی میں ٖ ریسرچ سینٹر اور آسٹریلیا کی فلنڈرز یونیورسٹی نے برازیل کے تھری ڈی ڈیزائنر سیسرو موریس کے تعاون سے شروع کیا تھا اور ٹیم کو اس منصوبے کی تکمیل میں کئی ماہ لگے۔ دیگرممی کے چہروں کی طرح چہرے کی دوبارہ تشکیل میں زیورات، کپڑے اور وگ استعمال نہیں کی گئی کیونکہ ٹیم کے مطابق یہ سب مفروضے ہیں۔

https://videos.dailymail.co.uk/video/mol/2022/01/21/3330600653353992301/640x360_MP4_3330600653353992301.mp4

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرلکوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu viratkholi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فٹ پاتھ پر سوئے شخص کی مدد کرنا راہگیر کو مہنگا پڑ گیا۔۔ویڈیو وائرلہمیشہ نیکی کرنے میں پہل کرنی چاہئے مگر ایک محاورہ ہے کہ نیکی کردریا میں ڈال،اسی طرح کا ایک واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں نیکی کرنا ایک شخص کو مہنگا پڑ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرواز میں تاخیر قادرمندوخیل نے کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئیپرواز میں تاخیر قادرمندوخیل نے کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو پر قادر مندوخیل کی وضاحتویڈیو پر قادر مندوخیل کی وضاحت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »