وہ ملک جہاں نرمی کے بعد دوبارہ مکمل لاک ڈاون لگادیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نورسلطان(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سر اٹھا رہی ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر کیسز کی رفتار میں تاحال نمایاں کمی نہیں

اس صورتحال کے پیش نظر مختلف ممالک نے ایک بار پر حفاظتی اقدامات کرنا شروع کردیے ہیں۔ ان ممالک میں قازقستان بھی شامل ہے جس نے ملک بھر میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں تاہم پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد سے اب ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 47 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ 200 افراد وائرس سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ گذشتہ ہفتے قازقستان کے صدر نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا متاثرین کے پیش نظر ہسپتالوں میں 50 فیصد اضافی بستروں کا انتظام کرنے کا حکم دیا جبکہ المتی میں ایک سٹیڈیم میں عارضی ہسپتال بھی قائم کیا گیا ہے۔خیال رہے نہ صرف قازقستان بلکہ امریکہ، یورپ ، آسٹریلیا، جنوبی کوریا اور چین سمیت متعدد ممالک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جس پر ماہرین نے دوسری لہر کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مٰیں مندر کی تعمیر  کیخلاف مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اور سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاجپشاور، کوئٹہ، ملتان، بہاول پور، خانیوال اور نواب شاہ میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھلصبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھل SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں فرانسفرانس نے کہا ہے کہ چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں، تاہم فرانسیسی آپریٹرز کو اس کے استعمال کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجابی میں ’آئی لو یو‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پنجابی میں’’آئی لو یو‘‘ کہنے کی فرمائش کرکے انہیں امتحان میں ڈال دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »