پاکستان ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہری پور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان خود انحصاری کے ساتھ ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کے کسی بھی اقدام کی بھرپور حمایت کرے گی۔

انہوں نے یہ بات پیر کے روز نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن ہری پور میں مقامی طورپر تیار کردہ وینٹی لیٹرز کے پہلے پیداواری پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔

وزیراعظم نے کہاکہ معیشت کو فعال رکھنے کیلئے ہماری سمارٹ لاک ڈائون کی حکمت عملی کی بڑے پیمانے پر پذیرائی ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ اب ہماری توجہ کا محور صحت کے شعبے میں جامع اصلاحات ہوںگی۔ عمران خان نے وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری پرنیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن اور وزار ت سائنس وٹیکنالوجی کی تعریف کی انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان کیلئے شاندار کامیابی ہے انہوں نے وینٹی لیٹرز تیارکرنے والی پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔

نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے مینجنگ ڈائریکٹر نے اس موقع پر وزیراعظم کو ادارے کی خدمات اور مصنوعات سے متعلق بریفنگ دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، وزیراعظم عمران خانہری پور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان خود انحصاری کے ساتھ ٹیکنالوجی میں جدت لانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کے کسی بھی اقدام کی بھرپور حمایت کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں فرانسفرانس نے کہا ہے کہ چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے کی فائیوجی ٹیکنالوجی پر ملک میں مکمل پابندی عائد نہیں، تاہم فرانسیسی آپریٹرز کو اس کے استعمال کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مٰیں مندر کی تعمیر  کیخلاف مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اور سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد228,474 ہوگئی ، 4,712افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کی تحقیقات میں مزید اہم پیشرفتکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کی تحقیقات کے دوران مزید اہم پیش رفت سامنے آگئی، حملہ آوروں کے موبائل فونز سے مزید ڈیٹاحاصل کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »