میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور میں جنگ، جیو اور دی نیوز دفاتر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی، سینئیر صحافی اور میڈیا ورکرز نے شرکت کی۔کوئٹہ کی جنگ بلڈنگ میں احتجاج کیا گیا، پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری پیر محمد کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمن کی گرفتاری میڈیا کو خاموش کرنے کی کوشش ہے۔ملتان میں نصرت روڈ پر ہونے والے مظاہرے

میں ورکرز ایسوسی ایشن کے نثار اعوان اور پی ایف یو جے کے رؤف مان نے بھی شرکت کی۔بہاولپور میں پریس کلب پر صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ 113 ویں روز بھی جاری رہا، صحافیوں نے احتجاجی ریلی بھی نکالی۔خانیوال میں پریس کلب پر صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، صحافیوں کا کہنا تھا کہ حکومتی غیرقانونی ہتھکنڈوں سے حق و سچ کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کےخلاف احتجاجاحتجاجی کیمپ میں موجود صحافیوں اور دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ میر شکیل الرحمٰن کے ساتھ ناانصافی پر جلد از جلد نوٹس لے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احد رضا میر دوسروں کی نقل اتارنے میں بھی ماہر نکلےپاکستانی ڈرامہ، فلم اور تھیٹر انڈسٹری کے خوبرو اداکار احد رضا میر اداکاری سمیت دوسروں کا لہجہ اپنا کر نقل اتارنے میں بھی ماہر نکلے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیادورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniPlayers EnglandTour TrainingSession Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال گاڑی نجی ٹی وی کے ڈرامے میں دکھائی گئیاسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال گاڑی نجی ٹی وی کے ڈرامے میں دکھائی گئی PakistanStockExchangeAttack karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریائے چناب میں ڈوبنے والے 4 طلباء میں سے دو کی لاشیں مل گئیںدریائے چناب میں ڈوبنے والے 4 طلباء میں سے دو کی لاشیں مل گئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی، کیا پاکستان میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟گذشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں متواتر اضافے کے بعد حالیہ دنوں میں مصدقہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »