وہ بچی جسے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

وہ کہتے ہیں ’اور جب مجھے پتا چلا کہ اس بیماری کا کوئی علاج نہیں تو میرا دکھ دگنا ہو گیا۔‘

مسٹر سولنکی کہتے ہیں کہ انھوں نے سیویئر سبلنگ کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ ان کے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا۔ ایک ہسپتال نے انھیں بتایا کہ انھیں امریکہ میں بون میرو ٹشو کا میچ مل گیا ہے لیکن اس پر لاکھوں روپے لاگت آ رہی ہے اور چونکہ یہ ڈونر غیر تھا اس لیے انھیں بتایا گیا کہ کامیابی کی شرح صرف 20 سے 30 فیصد ہو سکتی ہے۔

مسٹر سولنکی نے مجھے بتایا کہ ’ٹرانسپلانٹ ہوئے سات ماہ گزر چکے ہیں اور ابھیجیت کو خون منتقلی کی ضرورت نہیں پڑی۔ ہم نے اس کے خون کے نمونوں کی حال ہی میں جانچ کی ہے اور اس کے ہیموگلوبین کی تعداد اب 11 سے زیادہ ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ شفایاب ہو چکے ہیں۔‘ اس وقت کئی لوگوں نے یہ سوال اٹھایا کہ آیا اس بچے کی پیدائش واقعتاً مطلوب تھی یا اسے اس کی بہن کی زندگی بچانے کی خاطر محض ’طبی ضرورت‘ کے تحت پیدا کیا گیا ہے۔ بہت سے تو یہ سوچنے لگے کے کہیں اس ٹیکنالوجی کو یوجینِکس یعنی من پسند بچوں کی پیدائش کے لیے بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔ سنہ 2010 میں جب برطانیہ نے پہلے سیویئر سبلنگ کی پیدائش کا اعلان کیا تو یہ بحث پھر سے ہونے لگی۔

پروفیسر ایونز کہتے ہیں کہ ’یہ ایک ایسی ڈھلوان ہے جس پر بہت پھسلن ہے اور بریک لگانا بہت مشکل ہے۔ بون میرو کی پیوندکاری کے لیے سیویئر سبلنگ پیدا کرنا اور بات ہے۔ مگر آپ اس کام کو آگے بڑھنے سے کیسے روکیں گے؟ آپ موجود انسانوں کے اندر جینیاتی تبدیلیاں کرنے سے خود کو کیسے روکیں گے؟‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

History is full of very common examples of using 'Others' Life' for personal or State Purposes. Army is one example. I find nothing objectionable to the birth of this girl. Everything in the world is done for a purpose.

God bless the family.

اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ حد درجہ اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے سولنگی صاحب اب تو دوسروں کو اپنے خاندان کے متعلق بات کرنے سے روک رہا ہے لیکن جب کاویا بڑی ہوگی اور اسے اپنی پیدائش کی تفصیل اور مقصد معلوم ہوگا تو اسکی نفرت اور سوالوں کا جواب کون دے گا؟

سرونگ یو بہتر ایورے یار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمنہ جسے افریقا کے لوک ادب میں مرد کے روپ میں‌ پیش کیا گیا -آمنہ جو ہر آسائش اور عیش و راحت چھوڑ کر فوج میں شامل ہوئی اور متعدد جنگی معرکوں میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نڈر اور بہادر لڑکی کے بارے میں جانیے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ماشاءاللہ The bombings in Pakistan and Turkey have been carried out under a premeditated conspiracy to entangle Muslims in their own domestic affairs, but you have to boycott France products on Facebook and Twitter on a daily basis. Good and excel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمی افراد کو تمام طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Peshawar 6 جون 2017 کا خواب۔ MuhammadQasim_3 کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ پاکستان کو تورا بورا (دہشت گرد ریاست) بنانے کی کوشش کریں گے۔ ImranKhanMustMeetQasim اسلامی ریاست کے بارے میں کیا فرمایا Sir, Dear PM, your law enforcing team is not aware of proactive alerts SOP. Moreover in high times Pamphlet, Advertise on how to recognize a threat, a bag, a box, a tank, no gathering more than 5 persons.. or no unattended mudrassa. SPREAD AWARENESS BY ALL MEANS. ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈرامے باز باپ بیٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی مذمتپڑوسی ملک ایران کی جانب سے گزشتہ روز پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »